Tag Archives: دورہ بھارت


ٹرمپ ، دورہ بھارت ، مودی ، احتجاج ، متنازعہ شہریت ترمیمی قانون ، جعفر آباد ، نئی دہلی ، 92 نیوز

ٹرمپ کے دورہ بھارت پر بھی مودی کیخلاف احت...

02 فروری, 2020 6:28 شام 6:28 شام

نئی دہلی (92 نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران بھی مودی کے خلاف متنازعہ شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاج کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران بھی مودی کے خلاف متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ نئی دہلی کے علاقے جعفر آباد میں متنازعہ شہریت قانون کے مخالفین اور حامیوں میں جھڑپیں جاری ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز