
دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعل...
لاہور (92 نیوز) دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ، بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پی سی بی میں پریس کانفرنس کے دوران کھلاڑیوں کے نام بتائے ، مصباح الحق نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹی 20 اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے ، فخر زمان ، امام الحق ، حارث سہیل ، آصف علی ، عماد وسیم ، شاداب خان ، محمد عامر ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ ،محمد عرفان، محمد رضوان، موسیٰ خان، … Read More