
دورہ امریکا میں مودی کچھ بھی حاصل نہ کر سک...
نئی دہلی ( 92 نیوز) امریکا میں کامیابی کے بھارتی دعوؤں کو بھارتی خبر رساں ادارے نے ہی بے نقاب کر دیا، دی پرنٹ نے اپنی چشم کشا رپورٹ میں انکشاف کیا ہے نریندر مودی اپنے دورہ امریکا کے دوران نہ تو مسئلہ کشمیر پر اور نہ ہی تجارتی محاذ پر کچھ حاصل کر سکے ہیں لیکن اس کے باوجود بی جے پی جشن مناتی پھر رہی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے دی پرنٹ نے دورہ امریکا پر بھارتی وزیر اعظم اور بی جے پی کا جشن کرکرا کر دیا، نریندر مودی کے دورہ امریکا کی اصلیت کا پردہ چاک … Read More