دورہ جنوبی افریقہ

April 7, 2021
تیسرے اور آخری ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست
سنچورین (92 نیوز) دورہ جنوبی افریقہ پر موجود پاکستانی ٹیم نے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست دیدی۔

April 6, 2021
مصباح الحق جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے پر امید
سینچورین ( 92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے لیے پر امید ہیں ۔

April 5, 2021
آل راؤنڈر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر
لاہور (92 نیوز) آل راؤنڈر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر ہو گئے۔

April 1, 2021
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کل سینچورین میں کھیلا جائے گا
کیپ ٹاؤن (92 نیوز) کرکٹ دیوانوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کل سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

March 30, 2021
جنوبی افریقہ میں موجود شاہینوں کی پروٹیز کے خلاف سیریز کےلیے تیاریاں جاری
سینچورین ( 92 نیوز) قومی ٹیم آج تیسرے روز بھی سینچورین میں پریکٹس سیشن میں ان ایکشن ہو گی، کھلاڑی ٹریننگ سیشن کے دوران بیٹنگ،باؤلنگ اور فیلڈنگ میں خامیوں پر قابو پانے کی مشقیں کریں گے۔

March 29, 2021
دورہ جنوبی افریقہ، قومی کرکٹ ٹیم کی فزیکل ٹریننگ اور پریکٹس
سنچورین (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں تیاریوں کا آغاز کردیا۔