Tag Archives: دوحہ


شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

دوحہ ( 92 نیوز)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ، وزیر خارجہ دوحہ میں دوسرے کوالالمپور سمٹ  وزارتی اجلاس مین پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ حماد انٹر نیشنل ہائی اڈے پر وزیر خارجہ  کی آمد پر قطری وزارت  خارجہ کے چیف آف پروٹوکول ابراہیم یوسف نے استقبال کیا ، ملائیشیاء  میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ بھی  موجود تھیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز