Tag Archives: دن


راولپنڈی ٹیسٹ ، سری لنکا ، دن ، کھیل ، ختم ، 202 رنز

راولپنڈی ٹیسٹ ، سری لنکا نے پہلے دن کھیل خ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی ٹیسٹ میں سری لنکا نے پہلے دن کھیل ختم ہونے پر پانچ وکٹوں پر 202 رنز بنائے۔ دس سال سے ٹیسٹ میچ کیلئے ترستے پاکستان کے میدان سری لنکن ٹیم نے سیراب کر دئیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک سری لنکا تاریخی ٹیسٹ میچ کا پہلا روز اختتام پذیر ہو گیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ اوپنرز نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے 96 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا۔ سری لنکن کپتان کرونارتنے 59 رنز بنا کرشاہین آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ دوسرے سیشن میں پاکستانی باؤلرز نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز