Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

دنیا بھر

کورونا سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 24 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئیں
February 23, 2021
کورونا سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 24 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئیں
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، عالمی سطح پر وائرس سے ہلاکتیں 24 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 22 لاکھ 26 ہزار سے بڑھ گئیں
January 31, 2021
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 22 لاکھ 26 ہزار سے بڑھ گئیں
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا کے خوفناک وار جاری ہیں، دنیا میں ہلاکتیں 22 لاکھ 26 ہزار سے بڑھ گئیں۔ متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 31 لاکھ تک جا پہنچی۔
انتہا پسند "میڈ انڈیا" دنیا بھر کیلئے خطرہ، ٹویٹر پر بڑا ٹرینڈ
January 26, 2021
انتہا پسند "میڈ انڈیا" دنیا بھر کیلئے خطرہ، ٹویٹر پر بڑا ٹرینڈ
اسلام آباد (92 نیوز) یومِ سیاہ یا یومِ جمہوریہ؟ ہندوستان کے 72 ویں یوم جمہوریہ پر مودی سرکار کیخلاف آزادی کے نعرے کی گئی۔ انتہا پسند "میڈ انڈیا" دنیا بھر کیلئے خطرہ، ٹویٹر پر بڑا ٹرینڈ بن گیا۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 20 لاکھ 18 ہزار تک جا پہنچیں
January 16, 2021
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 20 لاکھ 18 ہزار تک جا پہنچیں
واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں جان لیوا وائرس کورونا سے اموات 20 لاکھ 18 ہزارتک جا پہنچیں۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 19 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز
January 9, 2021
دنیا بھر میں کورونا سے اموات 19 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز
واشنگٹن (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 19 لاکھ 20 ہزار705 تک پہنچ گئی۔ کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 کروڑ93 لاکھ 18 ہزار232 ہو گئی۔
دنیا بھر میں کورونا سے 18 لاکھ 42 ہزار 771 اموات، 8 کروڑ49  لاکھ سے زائد متاثر
January 3, 2021
دنیا بھر میں کورونا سے 18 لاکھ 42 ہزار 771 اموات، 8 کروڑ49 لاکھ سے زائد متاثر
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد اٹھارہ لاکھ 42 ہزار771 ہوچکیں، آٹھ کروڑ49 لاکھ 40 ہزار 188 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔