Tag Archives: دما دم مست قلندر

نااہلوں کٹھ پتلی ٹولے ملک سنبھالا بلاول بھٹو ایمنسٹی اسکیم

نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جا رہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

گھوٹکی (92 نیوز) پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ہے۔ گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافہ ہو گیا ہے، مہنگائی اور بے روز گاری بڑھ رہی ہے جبکہ دوائیاں بھی مہنگی کردیں گئی ہیں۔  بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  حکمران غربت نہیں، غریب کو ختم کررہے ہیں۔ عمران خان کا ہر نعرہ جھوٹا نکلا، خودکشی کی بجائے یہ آئی ایم ایف کے قدموں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز