Tag Archives: دل ‏


نواز شریف کے دل کو خون پہنچانے والی شریان ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

 لندن (92 نیوز) نواز شریف کے پی ای ٹی اسکین میں دل کو خون پہنچانے والی شریان سکڑ جانے سے دل کے دورے کا خطرہ ہے۔ ہسپتال ذرائع نے گمنام رہنے کی شرط پر بتایا کہ شریان میں پیچیدگی کے سبب نواز شریف کو انجائنا کی تکلیف ہے۔ نواز شریف کے پیر کو ہونے والے پی ای ٹی اسکین رپورٹ کرسمس کے بعد جاری کی جائے گی ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دل میں خون کی روانی برقرار رکھنے کیلئے “ کورونری انٹروینشن” کی ضرورت ہے۔ “انٹروینشن” کامیاب نہ ہوئی تو “ ہارٹ بائی پاس” کرنا پڑ سکتا ہے۔ نواز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز