Tag Archives: دل کا دورہ ‏

نصرت آرا

نصرت آرا عرف بل بتوڑی طویل علالت کے بعد ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) بچوں کے پسندیدہ ڈرامے ”عینک والا جن ” کی کردار نصرت آرا عرف بل بتوڑی طویل علالت کے بعد لاہور میں چل بسیں ۔ نصرت آراء بیگم کو اقبال ٹاؤن کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ بچوں کے پسندیدہ ڈرامہ سیریل عینک والا جن میں ہامون جادوگر کی بہن اور مشہور کردار بل بتوڑی عرف اداکارہ نصرت آراء 65 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد لاہور کے جناح ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔ نصرت آرا گزشتہ برس سے فالج جیسے مرض میں مبتلا تھیں ۔انتہائی مفلسی کی زندگی گزارنے والی نصرت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عاصم حسین ، سلیم مانڈوی والا

معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ، اسحاق ڈار مست...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

کراچی ( 92 نیوز ) وزیر داخلہ احسن اقبال کے بیان پر پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سخت رد عمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ہے معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے ۔ ملک کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں  ، ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان 4ماہ میں دیوالیہ ہونیوالا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ ملک کی معیشت کو دل کا دورہ پڑ چکا ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے مزید کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز