Tag Archives: دلہن

مظفر گڑھ ، دولہا ، بارات ، دلہن ، سسرال ، گھر ، تالے ، غائب

مظفر گڑھ میں دولہا بارات لے کر پہنچا، دلہ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 مظفر گڑھ (92 نیوز) مظفر گڑھ میں دولہے کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔ دولہا بارات لے کر پہنچا تو دلہن اور سسرال والے گھر کو تالے لگا کر غائب ہو گئے۔ مظفرگڑھ کے نوحی علاقے موضع غضنفر گڑھ میں انوکھی بارات دیکھنے میں آئی جہاں دولہا حامد حسین اپنی بارات لیکر دلہن کو لینے پہنچا تو دلہن اور سسرال والے گھر کو تالے لگا کر غائب ہو گئے۔ دلہن اور سسرال والوں کے گھر کو تالے دیکھ کر بارات کو دلہن کے بغیر واپس لوٹنا پڑا جبکہ دولہن والے قیمتی زیورات اور نقدی بھی لے اڑے۔ دلہن اور قیمتی زیورات، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حمزہ علی عباسی ‏ نیمل خاور ‏ شادی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اداکار ‏ اداکارہ ‏ شوبز انٹر ٹینمنٹ دولہا ‏ دلہن ‏

حمزہ علی عباسی اور  نیمل خاور شادی کے بند...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ شام ۱۰:۵۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اداکار حمزہ علی عباسی  اور اداکارہ نیمل خاور شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔نکاح کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں دولہا دلہن کےقریبی عزیزواقارب، دوستوں اورشوبز شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک اوردمکتا ستارہ شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گیا ، لاکھوں دلوں کی دھڑکن نامور اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور جیون ساتھی بن گئے۔ نکاح کے موقع پر حمزہ  اور نیمل  کی خوشی دیدنی تھی ،دونوں نے اکٹھے سیلفیز بھی بنائیں، نیمل خاور نے روایتی مشرقی آف وائٹ غرارہ اور جیولری پہن رکھی تھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مدینہ فاؤنڈیشن پچاس مستحق جوڑوں رشتہ ازدواج منسلک مستحق دی یونیورسٹی آف فیصل آباد امین کیمپس پیلے بندھن دلہن

مدینہ فاؤنڈیشن نے مزید پچاس مستحق جوڑوں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) مدینہ فاؤنڈیشن نے  مزید پچاس مستحق جوڑوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کر دیا۔ شادیوں کی اجتماعی تقریب دی یونیورسٹی آف فیصل آباد میں منعقد ہوئی جہاں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے ساتھ دلہنوں کو رخصت کیا گیا۔ مدینہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دی یونیورسٹی آف فیصل آباد امین کیمپس میں 50 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بیٹیوں کے ہاتھ پیلے ہونے پر والدین کا فرض ادا ہوا۔ نازنین دلہنوں نے آنیوالی زندگی خوشیوں بھری ہونے کی خواہش ظاہر کر دی۔ تقریب میں دلہا دلہنوں کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ ہر دلہن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز