Tag Archives: دلچسپ


سوشل میڈیا کرکٹ ٹیم دلچسپ تبصرے

سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم کے سیمی فائنل م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ دن ۹:۴۲ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے حوالے سے دلچسپ تبصرے کیئے گئے۔ کسی نے کہا نائنٹی ٹو ورلڈکپ کی نشانیاں ختم، اب پاکستان کا سیمی فائنل تک پہنچنا قیامت کی نشانی ہوگی۔ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتی ہے سوشل میڈیا پر پاکستانی شائقین نے تجاویز کے ڈھیر لگا دئیے جس میں قومی ٹیم کیلئے انکی محبت ٹپکتی ہے۔ ایک صارف نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا جہانگیر ترین بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے اہلخانہ سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔ کسی نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز