Tag Archives: دفعہ 144 نافذ


lock down

اسلام آباد میں بھی جزوی لاک ڈاؤن، دفعہ 144...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  میں جزوی طور پر لاک ڈا ؤن کر دیا گیا ،  سڑکوں  پر ٹریفک  معمول سے کم ہے ، بازار اورتفریحی مقامات  ویران ہیں جب کہ دفعہ144 ناٖفذ ہے ،تمام مارکیٹ  اور ہوٹلز ایک ہفتے کے لیے رات 8 بجے بند   ہونگے ۔ کورونا وائرس  کے  بڑھتے ہوئے  کیسز  سے ملک بھر میں ایمرجنسی کی سی صورت حال ہے ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  اور جڑواں شہر   راولپنڈی میں  جزوی طور پر لاک ڈاؤن  ہے ۔ ضلعی  انتظامیہ کی  جانب سے حفاظتی اقدامات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.