Tag Archives: دفعات

مرید عباس قتل کیس پراسیکیوشن مقدمے دہشتگردی دفعات منظوری

مرید عباس قتل کیس ، پراسیکیوشن نے مقدمے م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ پراسیکیوشن نے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنیکی منظوری دیدی۔ پولیس نے جمع کروائے گئے چالان میں بتایا کہ مقدمے میں چار عینی شاہد گواہوں کے ساتھ 35 گواہ شامل ہیں۔ چالان میں یہ بھی بتایا گیا کہ ملزم عاطف زمان نے مرید عباس پر چار اور خضر حیات پر تین گولیاں چلائیں۔ یہ بھی بتایا کہ ملزم سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور جائے وقوعہ سے برآمد ہونے والے خول میچ کر گئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم عاطف زمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اینکر مرید عباس قتل کیس میں پولیس نے انسد...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۶ شام ۴:۲۶ شام

 کراچی (92 نیوز) اینکر مرید عباس سمیت دو افراد قتل کیس میں پولیس نے انسداددہشت گردی کی دفعات شامل کردیں ۔  پولیس کا کہنا ہے کہ مرید عباس اور خضرحیات قتل سے معاشرے میں دہشت اور خوف وہراس پھیلا۔ پولیس نے چالان منظوری کے لیے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر جنرل کے پاس جمع کرا دیا جس میں کہا کہ ملزم عاطف زمان کے خلاف کیس انسداددہشت گردی عدالت میں چلایا جائے۔ ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر جنرل نے چالان کی منظوری کے لیے چار پراسیکیوٹرز پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔ تفتیشی افسر نے چالان عدالت میں جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ عدالت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اینکر مرید عباس قتل کیس پولیس ٹائر اسمگل سراغ

مرید عباس قتل کیس ، پولیس نے مقدمے میں انس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۰۵ دن ۹:۰۵ دن

کراچی (92 نیوز) مرید عباس قتل کیس کی تفتیش میں نقائص سامنے آ گئے۔ پولیس نے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل نہیں کیں۔ واقعے کے دو دن بعد غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا تیسرا مقدمہ درج کیا۔ پولیس نے واقعے کے عینی شاہد عمر ریحان کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا۔ عمر کا کہنا ہے عاطف نے اسے فون کر کے مرید کو لانے کا کہا۔ مرید اور میں عاطف کے آفس میں بیٹھے تھے کہ وہ آیا اور فائرنگ شروع کر دی۔ عاطف نے مجھے بھاگنے کا کہا اور میں دفتر سے بھاگ گیا۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز