Tag Archives: دفتر خارجہ

سیاچن متنازعہ علاقہ‏ سیاحت ‏ دفتر خارجہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ بھارت

سیاچن متنازعہ علاقہ، بھارت سیاحت کیلئے ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )  ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ سیاچن متنازعہ علاقہ ہے  ،  بھارت کیسے اسے سیاحت کے لیے کھول سکتا ہے؟،مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس فوری بحال کرے  ، کرنل ریٹائرڈ حبیب طاہر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ دیکھا ہے جو جعلی لگتا ہے ۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے مقبوضہ کشمیر کی  صورتحال پرتشویش کااظہار کیا کیا اور کہا پاکستان نے گلگت بلتستان کو حقوق دینے کی بات کی تاہم اسے کبھی صوبہ بنانے کا منصوبہ نہیں بنایا  ،  ان کا کہنا تھا نیپال سے گمشدہ ہونے والے کرنل ریٹائرڈ حبیب طاہر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین ، افغان مفاہمتی عمل ، کردار ، ادا ، اعلان

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

اسلام اباد (92 نیوز) بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزیوں پر بھارتی ناظم الامور گوروو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان نے شدید احتجاج کیا۔ ڈی جی ساؤتھ ایشیا وسارک ڈاکٹر فیصل نے گورؤاہلوواليا کو دفتر خارجہ طلب کر کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ريکارڈ کروايا۔ احتجاجی مراسلہ  تھما کر سيزفائر معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدايت کر دی۔ گزشتہ روز کھوئی رٹہ اور شاہ کوٹ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ سے 3 معصوم شہری شہید، 4 سالہ اقراء شدید زخمی ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹک ٹاک ،گرل ، حریم شاہ ، طیب ، شخص ، اجازت ، دفتر خارجہ ، داخل ،

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ طیب نامی شخص کی اجازت ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دفتر خارجہ پہنچنے کی گتھی سلجھنے لگی۔ ذرائع کے مطابق حریم شاہ طیب نامی شخص کی اجازت سے دفتر خارجہ کے اندر داخل ہوئی۔ آفس میں مٹر گشت اور بھارتی گانوں پر بنی ویڈیو اپ لوڈ کی۔ سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کی وزارت خارجہ کے ہائی سکیورٹی بلاک میں انٹری سے بھونچال مچ گیا۔ سخت سکیورٹی کے باوجود ٹک ٹاک اسٹار کیسے ہائی سکیورٹی بلاک میں داخل ہوئی؟ وزارت خارجہ میں کس سے ملنے گئیں۔؟انہیں دعوت کس نے دی؟نائنٹی ٹو نیوز معاملے کی تہہ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتارپور ، راہداری ، حقیقت ، قوم ، فخر ، ڈاکٹر محمد فیصل

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی نا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور گورو آہلووالیا دفتر خارجہ طلب کر لیئے گئے۔ ڈی جی ساؤتھ ایشا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کر لیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ایل او سی پر فائر بندی انتظام کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ۔ بھارتی ناظم الامور کو فائر بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا ۔ ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز نے 6 اور 7 اکتوبر کو ایل او سی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ بلیک آؤٹ ‏ ذرائع ابلاغ ‏ دفتر خارجہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ترجمان دفتر خارجہ ‏ میڈیا بریفنگ

مقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا انیسواں روز...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ  میں بتایا کہ  مقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ کا انیسواں روز ہے ، مقبوضہ وادی میں  انٹر نیٹ سمیت ذرائع ابلاغ  مکمل طور پر بند ہیں ،  مقبوضہ وادی کو تاریخ کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ  میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ  عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر توجہ دے، وادی میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہوچکی ہے، بھارتی ظلم اور بربریت سے کشمیری بری طرح متاثر ہورہے ہیں، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کنٹرول لائن بھارتی فورسز پاکستان بھارت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کنٹرول لائن ‏ بھارتی فورسز ‏ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ ‏ اشتعال انگیز ‏

کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی مسلسل خلاف ورزیوں پر  پاکستان  نے  بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی کی ،  پاکستان نے باور کرایا کہ بھارتی فورسز کا کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیز طرز عمل ، خطے کے امن کیلئے خطرہ ،کسی بھی تذویراتی غلط فہمی کو جنم دے سکتا ہے ۔ بھارتی جنگی جنونیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، بھارتی فورسز نے  18اگست کوکنٹرول لائن پر معصوم شہری آبادی پربھاری ہتھیاروں کا استعمال کر کے دو شہریوں کو شہید،جبکہ ایک کو زخمی کردیا۔ پاکستان نے بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر ‏ دفترخارجہ طلبی ‏ جنگ بندی احتجاج اسلام آباد ‏ دفتر خارجہ

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) دفتر خارجہ نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے  شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی فوج مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ، بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے گزشتہ روز بھی ایک شہری شہید اور 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔ دوسری جانب پاک فوج کے ترجمان ادارے نے واضح کر دیا کہ لائن آف کنٹرول کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ  بھارتی فوج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین ، افغان مفاہمتی عمل ، کردار ، ادا ، اعلان

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے کے مطابق ڈی جی جنوبی ایشیاء ڈاکٹر فیصل کی جانب سے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو آہلووالیا کو طلب کیا گیا۔ پاکستان نے گذشتہ دو روز کے دوران ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ احتجاجی مراسلہ بھی حوالے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی عدالت انصاف ‏ ‏17جولائی ‏ کلبھوشن کیس ‏ دفتر خارجہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ترجمان دفتر خارجہ ‏ ڈاکٹر محمد فیصل ‏

عالمی عدالت انصاف 17 جولائی کو کلبھوشن کیس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ  عالمی عدالت انصاف 17 جولائی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی ، دفتر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی بھی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ، کہا کہ وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جولائی کو واشنگٹن جائیں گے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے  مقدمہ کا فیصلہ 17 جولائی کو پاکستانی وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دفتر خارجہ کرائسٹ چرچ دہشت گردی لاپتہ افراد ذیشان رضا والدین نائنٹی ٹو نیوز

دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ دہشت گردی میں لا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ دہشت گردی میں لاپتہ افراد کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایک پاکستانی زخمی ہوا ، 9 تاحال لاپتہ ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات  کےمطابق ذیشان رضا اور ان کے والدین لاپتہ ہیں۔ دفتر خارجہ کی ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی کے ہارون محمود بھی لاپتہ  ہیں۔ ایک اور پاکستانی سہیل شاہد کا بھی ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ کرائسٹ چرچ واقعہ کے بعد سید جہانداد علی  سے بھی کوششوں کے باوجد رابطہ نہیں ہو سکا۔ نائنٹی ٹو نیوز سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

امیر قطر کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۰۰ شام ۵:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) امیر قطر نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو کی گئی ۔ دفتر خارجہ کے ٹویٹ کے مطابق امیر قطر اور وزیر اعظم کے  درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں امیر قطر نے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کے وزیر اعظم کے اقدام کی تعریف کی ۔ حماد بن خلیفہ الثانی نے کشیدگی کم کرنے کے لئے وزیر اعظم پاکستان کی کاوشوں کو سراہا اور  ثالثی کیلئے کردار ادا کرنے کی بھی پیشکش کی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

‏ شاہ محمود قریشی

بھارتی کارروائی پر پاکستان جواب دینے کا ح...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  بھارت نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی،پاکستان مناسب جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پراجلاس طلب کرلیا ہے۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی  پر وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس ہوا جس کے بعد خارجہ پالیسی  کا بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان مناسب جواب دینے کا حق رکھتا ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں سابق خارجہ سیکرٹریز، سینئر سفراءاوراعلیٰ حکام نےشرکت کی ،صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۴ شام ۱:۲۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس بلا لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے بلایا گیا ہے ۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آج صبح نئی دہلی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ واقعے  کا الزام پاکستان پر عائد کرنے کی سر توڑ کوشش جاری ہے ، کبھی پہلے سے زیر حراست کشمیری نوجوان  کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا تو  11سال قبل لال مسجد آپریشن میں جاں بحق ہونیوالے  عبدالرشید غازی کو واقعے کا مرکزی کردار ٹھہرایا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز