Tag Archives: دفترخارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر ‏ دفترخارجہ طلبی ‏ جنگ بندی احتجاج اسلام آباد ‏ دفتر خارجہ

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) دفتر خارجہ نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے  شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی فوج مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے ، بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے گزشتہ روز بھی ایک شہری شہید اور 9 افراد زخمی ہوئے تھے۔ دوسری جانب پاک فوج کے ترجمان ادارے نے واضح کر دیا کہ لائن آف کنٹرول کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ  بھارتی فوج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلبی ایل او سی اشتعال انگیزی اسلام آباد ‏92 نیوز

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پھر دفترخارجہ ط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

اسلام آباد(92 نیوز) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک بار پھر دفترخارجہ طلبی  ہو گئی  ۔ پاکستان نے  لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کےخلاف شدید احتجاج  کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے گزشتہ روز بھارتی فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور چار افراد زخمی ہوئے تھے ، بھارت دو سال میں  1970بار فائربندی کی خلاف ورزی کرچکا ہے۔ پاکستان نے لائن ٓاف کنٹرول پر فائر بندی کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو تھما دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز