Tag Archives: دفاع

عمران خان ‏ ٹرمپ ‏ دوسری ملاقات ‏ ستمبر ‏ اسلام آباد ویب ڈیسک ‏ نیویارک ‏ افغان امن عمل ‏ پاک بھارت تعلقات ‏ معیشت دفاع توانائی اقوام متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ سائڈ لائن ‏ وزیراعظم عمران خان ‏ پاکستان امریکی صدر سفارتی ذرائع

عمران خان ،ٹرمپ کی دوسری ملاقات ستمبر میں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین رواں سال ستمبر میں نیویارک میں دوبارہ ملاقات متوقع ہے جس میں افغان امن عمل اور پاک بھارت تعلقات کے ساتھ ساتھ معیشت، دفاع اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت گی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے سائڈ لائن پر ہوگی جہاں وزیراعظم عمران خان پاکستان کی نمائندگی کر ینگے جبکہ دیگر عالمی رہنمائوں کی طرح امریکی صدر بھی وہاں موجود ہونگے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کے مابین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر دفاع انسانی حقوق تنظیم چیئرپرسن ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے دفاع انسانی حقوق تن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے انسانی حقوق کی تنظیم ’ڈیفنس آف ہیومن رائٹس‘  کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں لاپتہ افراد کے معاملے پر بات کی گئی۔ میجر جنرل آصف غفور کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہر لاپتہ شخص کی گمشدگی کو ریاست سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کئی لاپتہ افراد افغانستان میں یا کہیں اور کالعدم ٹی ٹی پی کا حصہ ہیں۔ کئی لاپتہ افراد ٹی ٹی پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو جواب دینا مجبوری بن چکی تھی ، پھر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۱۰ شام ۲:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کر دی  اور کہا کہ  آپ ہمارے ملک میں آ سکتے ہیں تو ہم بھی آپ کے ملک میں جا کر کارراوئی کر سکتے ہیں ، جو ہتھیار آپ کے پاس ہیں  وہی ہمارے پاس بھی ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  کل سے جو صورتحال تھی اس پر قوم کو اعتماد میں لینا چاہتا تھا ، بھارت کو جواب دینا ہماری مجبوری بن چکی تھی ، لیکن ایک بار پھر مذاکرات کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محمد بن سلمان ‏

شہزادہ محمد بن سلمان کے چین کیساتھ 28ارب ڈ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۵۷ شام ۵:۵۷ شام

بیجنگ ( ویب ڈیسک) ولی عہد شہزادہ  محمد بن سلمان اور سعودی عرب کے مابین  28 ارب ڈالرز کے 12 باہمی  تجارتی معاہدے طے پا گئے ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایشیائی ممالک کے دورے پر چین پہنچے جہاں انہوں نے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران  28 اربڈالر کے  12 معاشی معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔ تجارت، دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں ہونے والے ان معاشی معاہدوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارتی حجم میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 32 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ دونوں ممالک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستانی حکومت افواج دفاع کشمیریوں

پاکستانی حکومت اور افواج دفاع کیلئے ہر وق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستانی حکومت اور افواج دفاع کیلئے اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ بھارت کے آئے روز الزامات خطے کا امن تباہ کرنے لگے۔ بھارتی الزامات پر پاکستان بھی فرنٹ فٹ پر آگیا۔ سیاسی ، عسکری قیادت اور قوم بھارتی گیڈر بھبکیوں پر یک آواز ہو گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ حملے کی تحقیقات اور تعاون کا پیغام بھیجا جو بھارتی وزیراعظم نے مسترد کر دیا۔ بھارت کے کسی بھی ایڈونچر پر کارروائی کا اختیار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۹ شام ۳:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اہم امور زیر غور ہیں ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت  دیگر سروسز کے چیفس ، سکیورٹی حکام  ، وزیر خزانہ ، دفاع ، خارجہ اور وزیر مملکت برائے داخلہ شریک ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کلبھوشن یادو کیس سے متعلق غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دفترخارجہ کے حکام کلبھوشن یادو کیس پر بریفنگ دیں گے  جبکہ پلوامہ ڈرامے اور اس سے پیدا ہونے والی  صورتحال پر  بھی غور کیا جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شفقت محمود

جمہوریت کسی بدعنوان کی ڈھال نہیں بن سکتی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  سید خورشید شاہ کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کا جواب دیتے ہوئے اگر کوئی بد عنوان ہے تو جمہوریت اس کی ڈھال نہیں سکتی ۔ شفقت محمود نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہمارے دشمن ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں، اپوزیشن کو فکر ہی نہیں کہ پلوامہ پر بحث ہونی چاہئے ،ا نہیں پاکستان کی پرواہ ہی نہیں ، احتجاج کرنا ہے تو عدالت میں کریں ، پارلیمنٹ کو ڈھال کیوں بنا رہےہیں ۔ وفاقی وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز