Tag Archives: دفاعی و سکیورٹی تعاون

آرمی چیف ، سعودی معاون وزیر دفاع، ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون ، باہمی دلچسپی ، امور ، تبادلہ خیال

آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۷ شام ۵:۵۷ شام

راولپنڈی (92 نیوز) سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی جی ایچ کیو آمد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دفاعی و سکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز