Tag Archives: دفاتر


کورونا ، روک تھام ، بلوچستان ، تمام صوبائی محکموں ، دفاتر ، ایک ہفتے ، بند ، کوئٹہ ، 92 نیوز

کورونا کی روک تھام، بلوچستان میں 5 کے سوا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

کوئٹہ (92 نیوز) کورونا کی روک تھام کیلئے بلوچستان حکومت نے پانچ کے سوا تمام صوبائی محکموں کے دفاتر ایک ہفتے کیلئے بند کردیئے گئے۔ صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان بھر کے تمام تحصیل دفاتر اور ریونیو عدالتیں بھی 22 مارچ تک بند رہیں گی۔ اعلامیہ کے مطابق صرف محکمہ نظم ونسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور محکمہ ترقیات کے دفاتر کھلے رہیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز