Tag Archives: دعویٰ ‏


روسی فیڈرل بائیومیڈیکل ایجنسی ، کورونا ، دوا تیار ، دعویٰ ، ماسکو ، 92 نیوز

روسی فیڈرل بائیومیڈیکل ایجنسی کا کورونا ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰ شام ۱۲:۱۰ شام

ماسکو (92 نیوز) روس کی فیڈرل بائیومیڈیکل ایجنسی نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ روسی طبی ادارے کا کہنا ہے کہ دوائی سیلز میں وائرس کی گروتھ اور سوزش کے عمل کو روکتی ہے، دوا اینٹی ملیریل میفلو کوائن کی طرز پر بنائی گئی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.