Tag Archives: دشمن

سندھ ، ٹڈی دل ، تباہ کاریاں ، فصلوں ، دشمن ، دادو

سندھ میں ٹڈی دل کی تباہ کاریاں ، فصلوں کے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۵ شام ۳:۳۵ شام

دادو (92 نیوز) سندھ میں ٹڈی دل کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ فصلوں کے دشمن دادو پہنچ گئے۔ ٹڈی دل نے ہزاروں ایکڑ فصلوں کو چٹ کر ڈالا۔ انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات نہ کیے جا سکے۔ کسانوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے قبل ازیں وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے ٹڈی دل کے حملے پر شہریوں کو انوکھا مشورہ دیدیا، کہتے ہیں کہ کراچی کے باسی ٹڈی دل سے کڑھائی، بریانی بنا کر کھا سکتے ہیں۔ ٹڈی دل کراچی کے شہریوں کے پاس چل کر آئی ہے تو فائدہ اٹھائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دشمن ، عناصر ، انتقال ، جھوٹی ، خبریں ، پھیلا ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

دشمن عناصر میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۶ شام ۸:۵۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا دشمن عناصر میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ویڈیو پیغام میں کہا قوم مجھ سے متعلق خبریں سن کر پریشان ہو رہی ہے۔ میں خیرت سے ہوں، اور اللہ کے فضل و کرم سے تندرست ہوں۔ انہوں نے کہا دشمن عناصر کی جانب سے میرے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ میرے انتقال کی صورت میرے اہلخانہ کی جانب سے اعلان کیا جائے گا، افواہوں پر کان نہ دھریں۔

تازہ ترین ویڈیوز

65 ، جنگ ، نائیک برکت حسین ، پسرور سیکٹر ، دشمن ، ناکوں ، چنے چبوائے

65 کی جنگ میں نائیک برکت حسین نے پسرور سیکٹ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۹ شام ۵:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) 65 کی جنگ میں بہاردی، شجاعت کی علامت نائیک برکت حسین نے پسرور سیکٹر پر دشمن کو ناکوں چنے چبوائے ۔ بھائی عبدالعزیز آج بھی اپنے بچوں کو انکی بہادری کے قصے سنا کر سنہری یادیں تازہ کرتے ہیں۔ بہاردی ، شجاعت کی علامت  اور دشمن کو ناکوں چنے چھبانے والے نائک برکت حسین نے 1965 کی جنگ میں تاریخ رقم کر دی۔ جذبہ شہادت سے شرشار نائیک برکت حسین نے  دشمن سے لڑتے لڑتے پسرور سیکٹر میں ارض پاک کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان  کا تعلق راولپنڈی کی تحصیل گجر خان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلح افواج دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

 اسلا م آباد (92نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج بھی 1965 والے جذبے کی ضرورت ہے، مسلح افواج دشمن کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے یوم وفاع وشہدا اور یکجہتی کشمیر کے مو قع پر اپنے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا،مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں۔ شیخ رشید نے بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان زندگی کے اہم وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی فوج کے نقصان کی تفصیلات سامنے آنا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ شام ۱۰:۳۲ شام

نئی دہلی (92 نیوز)پاک فضائیہ نے دشمن کی دھجیاں اڑا دیں ، بھارتی فوج کے نقصان کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہوگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی ڈسٹرکٹ اسپتال میں 9بھارتی فوجیوں کی لاشیں لائی گئیں ،جن میں ایک بھارتی کیپٹن بھی شامل ہے ۔ بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابقکیپٹن سمیت 9بھارتی فوجیوں کی لاشیں مقبوضہ کشمیر کے راجوڑی اسپتال میں پہنچائی گئیں جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد کے لئے اسی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دشمن افواج پاکستان ریلیاں ہندو برادری سول سوسائٹی تاجر برادری

دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر افواج پاکستان ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۳ شام ۶:۰۳ شام

 کھاریاں (92 نیوز) دشمن کے دانت کھٹے کرنے پر افواج پاکستان کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کھاریاں میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی اور جہلم میں ڈسٹرکٹ بار نے پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی۔ دیپال پور بار اور ڈسٹرکٹ پریس کلب اوکاڑہ کے زیر اہتمام بھی پاک فوج سے اظہار یک جہتی کےلیے ریلی نکالی گئی۔ وہاڑی میں سبزی منڈی کے آڑھتیوں کا بھی پاک فوج کے حق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز خٹک

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ناقابل ق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانی وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھارتی طیاروں کی در اندازی کی کوشش پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول  پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے ۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج اور عوام وطن عزیز کے دفاع اور حفاظت کیلئے  ہمہ وقت تیار ہیں ۔ انہوں نے  کہا کہ دشمن کی کسی بزدلانہ کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ، اپنی خود مختاری کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

عارف علوی

امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل ہونا ضروری ہے ، ص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور بھارت میں دیرپا امن کیلئے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دے دیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھاکہ پاکستان امن چاہتا ہے، بار بار کہتے ہیں ہم امن چاہتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، کسی بھی تنازعے کو ابھارنے یا حل کرنے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے،میڈیا مبصر کا کردار ادا بھی کرتا ہے، پیغام رساں پر اعتماد نہ ہو تو پیغام کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حلیم عادل شیخ

قوم جاگ رہی ہے اسی لئے بھارتی طیارے ہتھیا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بھارتی طیارے آئے مگر دم دبا کر بھاگ گئے ، پوری قوم جاگ رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ  دشمن کو ہتھیار چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت ہمیشہ سے ایل او سی کی خلاف ورزی کرکے شہریوں کو نشانہ بناتاہے،  ہم نے ہمیشہ انسانیت کو ملحوظ خاطر رکھاہے ہر بار کہتے ہیں اب کچھ کرکے دکھاؤپھر بتائیں گے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھیں ایٹم بم ش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ، ہم نے ایٹم بم شب رات کیلئے نہیں رکھا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  غوری ، ابدالی اور شاہین مہندی کی رسموں میں چلانے کے لئے نہیں ملکی دفاع کے لئے ہیں  ، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بھارت کی کوئی بلی پکڑی جائے تو الزام فوج پر عائد کر دیتے ہیں ، ان کا کوئی کتا ٹرک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشید

عمران خان نے دشمن کو تباہ کرنے کیلئے فوج ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے  دشمن کو تباہ کرنے کیلئے فوج کو فری ہینڈ دے دیا ہے ۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں سنا تھا کہ ہندوستان  سیکولر ازم سے مذہبی ، تشدد پسند اور دہشتگرد ہو جائے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ، 60 سے 70 فیصد تک مودی نے جنگ کےچانسز پیدا کئے ہیں ، وہ چار ریاستوں سے الیکشن ہارنے کے بعد  پاکستان سے پنگا لینے کی کوشش کر رہا ہے ۔ وزیر ریلوے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز