Tag Archives: دس

دس‎ ‎ دس لیگی سینیٹرز اپوزیشن امیدوار ذرائع لاہور روزنامہ 92 نیوز چیئرمین سینٹ ‏

دس لیگی سینیٹرز اپوزیشن امیدوار کو ووٹ نہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ دن ۱۱:۳۱ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز)چیئرمین سینٹ کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلہ پیچیدہ اور سخت ہوتا جا رہا ہے ،حکومت کے اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز سے بیک چینل رابطے شروع ہو گئے ۔ مسلم لیگ (ن) کے 10سے زائد سینیٹرز اپوزیشن کے امیدوار کے حق میں ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے ۔ سینئر ممبران وفاقی کابینہ نے روزنامہ 92نیوز کو بتایا کہ حکومتی اتحاد ایوان بالا میں اپنی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب رہے گا، مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کے حکومت سے بیک چینل رابطے شروع ہو چکے ہیں،ن لیگ کے 10سے زائد سینیٹرز اپوزیشن کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی افریقا آسٹریلیا دس رنز ہرا

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو دس رنز سے ہر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

لندن (92 نیوز) ورلڈ کپ کے اعصاب شکن مقابلے میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز میچ کے بعد آسٹریلیا کو  دس رنز سے ہرا دیا۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا۔ مانچسٹر میں ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 325 رنز بنائے جس کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 315 رنز ہی بنا سکی اور 10 رنز سےمیچ جنوبی افریقہ کے نام رہا۔ کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار انیس کے سیمی فائنل نو جولائی سےشروع ہوں گے۔ پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان نو جولائی کو کھیلا جائے گا ، جبکہ دوسرے سیمی فائنل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز