Tag Archives: دس روز ‏


فلمی دنیا ، میلے ، آسکرز ، تقریب ، سجنے ، دس روز ، باقی

فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرز کی تقری...

01 جنوری, 2020 9:53 شام 9:53 شام

 لاس انجلس (92 نیوز) فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرز کی تقریب سجنے میں صرف دس روز باقی رہ گئے۔ آسکرز یا اکیڈمی ایوارڈز 2020 کا میلہ 9 فروری کو سجے گا جس میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ  کیلئے سنتھیا ایریووو،اسکارلٹ جانسن، چارلیز تھیرونز، سائرس رونن اور رینی زیلگویر کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہو گا۔ سنتھیا ایریوو کو فلم ہیریئٹ میں سیاہ فام غلام خاتون کا کردار نبھانے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ اداکارہ اسکارلٹ جانسن کو  فلم میرج اسٹوری میں اسٹیج اداکارہ اور ہائوس وائف نکول کے کردار کیلئے چنا گیا ہے۔ نوجوان اداکارہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز