
ملتان میں ایک ہی خاندان کے دس افراد کو قتل...
ملتان ( 92 نیوز) ملتان میں قتل کی لرزہ خیزواردات میں ایک ہی خاندان کےدس افراد کوقتل کرکے جلادیا گیا،مقتولین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،المناک واقعے کے تین زخمی نشتر اسپتال میں زیرعلاج ہیں،دوملزموں کو گرفتا کرلیاگیا۔ ملتان کے علاقے حسن آباد میں غیرت کے نام پر 10 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے،ناجائز تعلقات کے شبہ پر شوہر نے اپنے والد کے ساتھ ملکر اپنی بیوی ،بچوں سمیت 10 افراد کو قتل کر دیا ، پولیس نے بتایا کہ ملزم اجمل سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہے اور چند روز قبل ہی وطن واپس لوٹا … Read More