Tag Archives: دسمبرمیں

آئی ایم ایف پاکستان دسمبرمیں اسلام آباد ‏92 نیوز

آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کا پہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ دن ۱۰:۵۰ دن

اسلام آباد( 92 نیوز)آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان کا پہلا جائزہ دسمبرمیں ہوگا ۔ پاکستان میں مقیم آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسا ڈبن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قرض پروگرام کے تحت پاکستان کا پہلا جائزہ دسمبرمیں ہوگا جبکہ جائزہ سہ ماہی بنیادوں پرکیاجائیگا۔ ٹریساڈبن کا کہنا تھا کہ جائزے میں پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائیگا اور بڑے معاشی اہداف اورمالیاتی معاملات زیرغورآ ئینگے ۔انھوں نے مزید کہا کہ فنڈ نے پاکستان کیلئے ایکسٹینڈیڈ فنڈ فیسیلٹی کے تحت 6 ارب ڈالرکاقرض پروگرام منظورکیا ہے اور پروگرام39 ماہ پرمشتمل ہے ۔ آئی ایم ایف پروگرام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز