Tag Archives: دستاویزات ‏


کاروباری کمپنیوں ، دستاویزات ، کوریئر کمپنیوں ، ترسیل رکنے ، پھنس گئیں ، اسلام آباد ، 92 نیوز

کاروباری کمپنیوں کی دستاویزات کوریئر کمپ...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کاروباری کمپنیوں کو ایک اور بڑا دھچکہ لگ گیا۔ لاک ڈاؤن کے باعث کوریئر کمپنیوں نے ضروری دستاویزات کی ترسیل روک دی۔ ٹیکس جمع کرانے کیلئے لازمی دستاویزات بھی کوریئر ٹرانزیکشن میں پھنس گئیں۔ لاک ڈاون کے باعث کاروباری کمپنیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ کوریئر کمپنیوں نے گڈز اور سروسز کی بھاری رقوم کی ترسیل روک دی۔ کئی کمپنیوں کے چیک گزشتہ دو ہفتوں سے کوریئر کمپنیوں کے دفاتر میں پھنس کر رہ گئے۔ ٹیکس جمع کرانے کیلئے لازمی دستاویزات بھی کوریئر ٹرانزیکشن میں پھنس کی رہ گئی۔ بیرون ملک سے خدمات اور پاکستان سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز