Tag Archives: در اندازی ‏

ہم تاریخ کےاہم مقام پر کھڑے ہیں ، امن یا ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۶ شام ۱:۲۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ہم  تاریخ کے اہم مقام پر کھڑے ہیں  ۔ ہمیں امن  و استحکام اور کشیدگی میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے ۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اگر ہماری سالمیت اور خود مختاری کا احترام نہیں کیا جاتا تو دفاع کا حق اور صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان امن کیلئے پر عزم ہے ، پاکستان اور بھارت کی قیادت کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ بھارت کی جانب سے چند روز قبل پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے در اندازی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہنوں نے آج بھارتی گِدھوں کو پے لوڈ چھو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۳۵ شام ۱:۳۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں در اندازی کی کوشش کرنے والے بھارتی گِدھوں کو آج شاہینوں نے پے لوڈ چھوڑ کر بھی بھاگنے نہ دیا۔ گزشتہ سے پیوستہ شب بھارتی طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے در اندازی کی کوشش کی مگر شاہینوں کے حرکت میں آنے پر اپنا پے لوڈ گرایا اور فرار ہو گئے ۔ آج صبح پھر بھارتی فضائیہ کے گِدھوں نے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی  جس پر شاہین حرکت میں آئے  تو بھارتی طیاروں نے واپس بھاگنا شروع کیا ، تیزی سے بھاگنے کیلئے  دشمن کے طیاروں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

او آئی سی

پاکستان میں بھارتی جارحیت کی او آئی سی ن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۴۵ دن ۷:۴۵ دن

جدہ  ( 92 نیوز)پاکستان میں بھارت کی جانب سے در اندازی کی کوشش اور جارحیت کی او آئی سی نے بھی مذمت کر دی ۔ سعودی عرب کے شہرجدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا۔جس میں جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی شدید مذمت کی گئی۔اجلاس کےشرکاء کا کہناتھاکہ بھارت نےلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کی ہے۔ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل امب حمید کےزیر صدارت ہونیوالےپاکستان کی نمائندگی  سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کی۔اعلامیے کےمطابق اجلاس میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نےشرکا کو کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ان کاکہناتھاکہ پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز خٹک

پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ناقابل ق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانی وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھارتی طیاروں کی در اندازی کی کوشش پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول  پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے ۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج اور عوام وطن عزیز کے دفاع اور حفاظت کیلئے  ہمہ وقت تیار ہیں ۔ انہوں نے  کہا کہ دشمن کی کسی بزدلانہ کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ، اپنی خود مختاری کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

‏ ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی طیاروں کی دراندازی کی کوشش،جوابی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارتی فضائیہ کی جانب سے  لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ، پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ گئے ۔ امن کے دشمن بھارت  کی خطے میں جنگ کے شعلے بھڑکانے کی خوفناک سازش، بھارتی ایئرفورس نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی مگر  پاک فضائیہ کا بروقت اورمؤثر جواب ملنے پر  بھارتی طیارے اپنا پے لوڈ  گراکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی طیارے مظفرآبادسیکٹرمیں تین سے چار میل اندرآئے،پاک فضائیہ نے فوری اور بھرپورجواب  دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  بدحواس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز