Tag Archives: دریائے سندھ


دریائے سندھ سے نایاب ڈولفن فیض گنج کے مقا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) دریائے سندھ سے نایاب ڈولفن فیض گنج کے مقام پر نہر میں آ گئی ۔ محکمہ وائلڈ لائف نے ڈولفن کو باحفاظت نکال لیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے ڈولفن کی نایاب نسلیں اکثر چھوٹی نہروں میں آجاتی ہیں۔ نایاب ڈولفن کو دوبارہ دریائے سندھ سکھر میں چوڑا جائے گا۔ قبل ازیں سکھر میں کیرتھر کینال میں تین بلائنڈ ڈولفنز پھنس گئیں تھیں ۔ ریسکیو اہلکاورں نے ڈالفنز کو بچا لیا تھا ۔ ڈولفنز خوراک کی تلاش میں نہروں میں آئی تھیں۔ دونوں ڈولفن 7 فٹ سے زائد لمبی اور دونوں کا وزن 100،100 کلو سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز