Tag Archives: دریائے ستلج ‏

دریائے ستلج ‏ وہاڑی ‏ ‏92 نیوز

دریائے ستلج میں سیلاب  سے تباہ کاریوں کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ شام ۱۲:۴۶ شام

وہاڑی ( 92 نیوز) دریائے ستلج میں آنے والے سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو گیا ،  وہاڑی کے کئی دیہات ڈوب گئے ،ادھردریائے سندھ میں طغیانی کے باعث  گھوٹکی کے مزید 10دیہات زیرآب آگئے،پانی میں گھرے شہری  اپنی مددآپ کے تحت نکل مکانی کررہے ہیں۔ قصور میں آٹھویں روز بھی فلڈ ایمرجنسی نافذ ہے  اور ریسکیو آپریشن  جاری ہے،امدادی ٹیمیں دس علاقوں میں 11ہزار637افراد کو بوٹ سروس مہیا کرچکی ہیں۔ ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر دریائے ستلج میں پانی کی آمد56ہزار660کیوسک اور اخراج 49ہزار425کیوسک ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دریائے ستلج میں پانی کی سطح پھر بلند ، قصو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

 قصور (92 نیوز) دریائے ستلج میں پانی کی سطح پھر بلند ہو گئی۔ قصور میں رابطہ لنک سجرا روڈ زیرآب آگیا ۔ بیس سے زائد دیہات بھی ڈوب گئے۔ بھارت نےدریائے ستلج میں پھر پانی کا ریلا  چھوڑ دیا جس سے قصور کے بیس سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا اور رابطہ لنک سجرا روڈ بھی زیرآب آگیا۔ متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر 60 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے۔ کیکر پوسٹ پر پانی کی سطح ساڑھے بیس فٹ تک پہنچ گئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دریائے ستلج میں پانی کی سطح پھر بلند ہونے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ شام ۱۲:۰۵ شام

 قصور (92 نیوز) دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ قصور کے علاقے میں پانی کی سطح دوبارہ بلند ہونا شروع ہوگئی۔ کئی دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ دریائے ستلج میں پانی کی سطح دوبارہ بلند ہونا شروع ہو گئی۔ چندا سنگھ، مستے کی ، بھکھی ونڈ سمیت قصور کے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ پھر منقطع ہو گیا۔ متاثرہ افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل جاری ہے۔ گنڈا سنگھ کے مقام پر 55 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے۔ سیلابی ریلے نے اوکاڑہ کے بھی مزید کئی علاقوں کو لپیٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

 اوکاڑہ (92 نیوز) دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ قصور اور اوکاڑہ کے متعدد دیہات ڈوب گئے۔ اوکاڑہ کے علاقے اٹاری کے مقام پر 60 ہزار کیوسک سے زائد کا ریلا گزر رہا ہے۔ پاک فوج سمیت دیگر ادارے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ قصور کے علاقے سے سیلابی ریلا گزر جانے کے بعد پانی کی سطح میں ٹھہراؤ آگیا۔ بھکی ونڈ اور دھوپ سڑی سمیت پانچ دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر 52 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دریائے ستلج ‏ سیلاب ‏ قصور ‏ اوکاڑہ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سیلابی ریلے ‏ تباہ کاریاں ‏ ہیڈ گنڈا سنگھ ‏

دریائے ستلج بپھر گیا، قصور، اوکاڑہ کے متع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس سے قصور اور اوکاڑہ کے متعدددیہات ڈوب گئے،ترجمان این ڈی ایم اے بریگیڈیئر مختاراحمد کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر 55ہزارکیوسک کا ریلا گزررہا ہے،دریائے سندھ میں طغیانی سےدادو کے تین سو سے زائد دیہات زیرآب آگئے، راجن پورمیں بھی متعدد بستیاں سیلاب سے متاثر،،ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بھارت سے آنے والےسیلابی ریلے نےدریائے ستلج کے اطراف میں  تباہی مچادی،قصورمیں  18دیہات ڈوب گئے، مستی کے، چدر سنگھ اور بکی ونڈکی بستیاں انتہائی زیادہ متاثرہ ہوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، اڑتا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۰ شام ۶:۳۰ شام

 قصور (92 نیوز) دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ پانی کی سطح بلند ہونے پر قصور میں مزید تین دیہات کو خالی کرا لیا گیا۔ اڑتالیس گھنٹے کے دوران ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا ریلا گزرے گا۔ دریائے ستلج میں 1988 کے بعد شدید طغیانی آ گئی۔ بھارت کی طرف سے چھوڑے جانے والے سیلابی ریلے نے سیکڑوں افراد کو بے گھر کر دیا۔ مستے کی کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ قصور کے 20 دیہات ڈوب چکے ہیں جبکہ مزید تین بستیاں خالی کرا لی گئیں۔ علاقہ مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت دریائے ستلج پانی کی سطح بلند اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز آبی جارحیت ‏ ڈیموں کاپانی ‏ دریائے سندھ ‏

بھارت نے بغیر اطلاع ڈیموں کا پانی چھوڑ دی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر اطلاع کے ڈیموں پانی چھوڑ دیا ،دریائے سندھ اور ستلج میں پانی کے ریلے چھورے گئے جس سے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ۔ خطے کے امن کا دشمن  بھارت باز نہ آیا، ایل او سی پراشتعال انگیزی  کے بعد اب آبی جارحیت پر بھی اترآیا، ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق  بھارت کی جانب سے لداخ ڈیم کے 5 میں سے 3 سپل ویز کھولے گئے ہیں   جس کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے ترجمان  کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ ستلج ‏ پانی چھوڑ دیا ‏ پاکپتن ویب ڈیسک ‏ دریائے ستلج ‏ ہیڈ گنڈاسنگھ والا

بھارت نے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

پاکپتن( ویب ڈیسک )بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پر ہیڈ گنڈاسنگھ والا کے مقام پرپانی کی  سطح ساڑھے 11 فٹ بلند ہوگئی جس میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز