Tag Archives: درہم برہم

امیلی طوفان ‏ فرانس ‏ چھتیں اڑ گئیں پیرس ‏ ‏92 نیوز درہم برہم ‏ درخت اکھڑ گئے

امیلی طوفان فرانس سے ٹکرا گیا، کئی گھروں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

پیرس (92 نیوز) امیلی طوفان فرانس سے ٹکرا گیا ، طوفانی ہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ، کئی درخت اکھڑ گئے۔ گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ، ایک لاکھ 40 ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امیلی طوفان اتوار کو جنوب مغربی فرانس سے ٹکرایا ، شدید بارشوں اور 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہواؤں نے سب کچھ تہس نہس کر دیا۔ کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، ریسکیو اداروں کو درجنوں ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں، 100 میں سے 14 محکموں کو ہائی الرٹ پر رکھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ دوسرے روز ‏ وقفے سے بارش ‏ ‏92 نیوز مون سون ‏ پہلا اسپیل ‏ بارش کا سلسلہ ‏ ٹریفک کا نظام ‏ درہم برہم ‏ گلیاں سڑکیں ‏ پانی پانی ‏ تیز بارش ‏ جل تھل ‏ انتظامیہ کی غفلت ‏ ابر کرم ‏ شارع فیصل یونیوسٹی روڈ ‏ آئی آئی چندریگر روڈ صدر ‏ لکی اسٹار کورنگی گلستان جوہر ‏ ٹریفک کی روانی ‏ روانی متاثر ‏ لانڈھی ملیر قائدآباد ‏ شاہ فیصل ‏ ڈیفنس

کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل خوب رنگ جمارہا ہے ، کراچی میں دوسرے دن  بھی  صبح سے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم  برہم ہوگیا  ہے ۔ کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل  جاری ہے جس کے باعث گلیاں، سڑکیں  پانی پانی ہوگئیں ، تیز بارش کے باعث سارا شہر جل تھل ہوگیا ۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث ابر کرم زحمت بن گئی  ، شارع فیصل، یونیوسٹی روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر ، لکی اسٹار، کورنگی، گلستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوجر خان بلاول بھٹو آمد قبل گرد آلود آندھی جلسہ انتظامات درہم برہم

گوجر خان ، بلاول بھٹو کی آمد سے قبل گرد آل...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

 گوجر خان (92 نیوز) گوجر خان میں پیپلز پارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ بلاول بھٹو کی آمد سے قبل گرد آلود آندھی سے جلسہ کے انتظامات درہم برہم ہو گئے۔ پیپلز پارٹی آج پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز گوجر خان سے کرے گی ، جہاں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ جیالوں کی جانب سے اپنے چیئرمین کی تصاویر اور خیر مقدمی بینروں سے شہر کو سجا دیا گیا ہے ، جیالے اپنے قائد کے استقبال کے لئے پرجوش  دکھائی دے رہے ہیں۔ مرکزی جنرل سکرٹری نیئر حسین بخاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز