Tag Archives: دروازے


سعودی عرب ، مذاکرات ، دروازے ، کھلے ، ایرانی ، وزیر خارجہ ، جواد ظریف

سعودی عرب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

 انقرہ (92 نیوز) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا سعودی عرب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں امن کی امید پیدا ہو گئی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کو انٹرویو میں کہنا ہے سعودی عرب سے مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ مذاکرات کے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا ایران نے کبھی ثالث کو انکار نہیں کیا۔ یمن میں جاری جنگ نے اس خطے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ایران سعودی عرب سے براہ راست یا ثالث کے ذریعے مذاکرات کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز