Tag Archives: درخواست

نیب کراچی

آمدن سے زائد اثاثے، اسپیکر سندھ اسمبلی آغ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

 کراچی (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ میں اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج کی درخواست ضمانت منظور ہو گئی۔ عدالت نے دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت کی بھی توثیق کر دی۔ ملزمان کو 10،10 لاکھ روپے کے مچلکے اور پاسپورٹس جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت نے دیگر ملزمان آغا مسیح الدین خان ، طفیل احمد ، مٹھا خان اور دیگر کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی۔ ملزمان میں شمشاد خاتون ، اسلم پرویز ، ذولفقار علی ، گلزار احمد اور شکیل احمد بھی شامل ہیں۔ آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہبازشریف فیملی ، اثاثے ، منجمد ، درخواست، احتساب عدالت لاہور ، نیب ، ریکارڈ

شہبازشریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کیلئ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۴ شام ۳:۳۴ شام

 لاہور (92 نیوز) شہبازشریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے درخواست پر احتساب عدالت لاہور نے نیب سے کل تمام ریکارڈ طلب کر لیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں  شہباز شریف فیملی کے اثاثہ جات منجمد کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جج چوہدری امیر محمد خان نے  تفتیشی افسر سے استفسار کیا کیا ماڈل ٹاون والے گھر پہلے کے خریدے گئے ہیں۔ تفتیشی افسر نے جواب دیا ماڈل ٹاون والے گھر اقتدار میں آنے کے بعد خریدے گئے۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا اس حوالے سے ریکارڈ موجود ہے۔ تفتیشی افسر نے جواب دیا96 ایچ والا گھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی حکومت ، درخواست ، ن لیگ ، پی ایچ اے ، منصوبوں ، تحقیقات ، نیب ، کمیشن ، قائم

وفاقی حکومت کی درخواست پر ن لیگ دور کے پی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ شام ۱۰:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) وفاقی حکومت کی درخواست پر ن لیگ دور کے پی ایچ اے کے بڑے منصوبوں کی تحقیقات کے لیے نیب کا کمیشن قائم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن مقررہ وقت میں منصوبوں کی تحقیقات  مکمل رپورٹ ثبوتوں کے ساتھ تیار کرے گا۔ لاہور، راولپنڈی میٹرو، عزیز کراسنگ گوجرانوالہ، رنگ روڈ، گجرات یونیورسٹی، نوازشریف پارک سرگودھا، پنجاب اسمبلی، گریٹر اقبال پارک اور سوِک سنٹر میں کام کی تحقیقات کی جائیں گی۔ وائس چیئرمین پی ایچ اے خافظ ذیشان نے سابقہ دور کے منصوبہ میں بڑی کرپشن کو بےنقاب کر کے مزید تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسجد ، ایک لاکھ روپے ، مالیت ، جوتے ، چوری، متاثرہ شہری ، درخواست ، مقدمہ ، درج

ایک لاکھ روپے مالیت کے جوتے چوری، متاثرہ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے سول لائن میں مسجد سے ایک لاکھ روپے مالیت کے جوتے چوری ہو گئے۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔ کیا عجیب زمانہ آگیا ہے، چوروں نے مساجد کا بھی رخ کر لیا۔ کبھی مساجد کے باہر چندے کے لیے موجود ڈبے اٹھائے جاتے ہیں تو کبھی مساجد کے اندر لگے لاؤڈ اسپیکر  اور اسی پر بھی بس نہیں انکی نظرِ انتخاب مہنگے مہنگے جوتے پر ہی جا کر ٹھہرتی ہے۔ گزشہ روز لاہور میں ایسا ہی واقعہ رونما ہوا بات تو معمولی تھی جوتے چوری ہونے کی لیکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طلال چودھری کی نااہلیت کےخلاف نظرثانی در...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی نااہلیت کےخلاف نظرثانی درخواست مسترد کر دی ۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ طلال چودھری کے وکیل دلائل سے عدالت کو مطمئن نہ کر سکے۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے لیگی رہنما طلال چودھری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عدالت برخواست ہونے تک کی سزا سنا دی تھی۔ عدالت نے توہین عدالت کے قانون 2003 اور آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت سزا سنائی تھی۔ عدالت کی جانب سے طلال چودھری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امل عمر قتل کیس ‏ معطلیاں ‏ سپریم کورٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے کیس کی سماعت ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا سمری کے مطابق وزیراعظم نے آرمی چیف کی نئی تقرری کی سفارش کی، صدر کی طرف سے نوٹی فکیشن توسیع کا جاری ہوا۔ کہا کیا کسی نے سمری اور نوٹی فکیشن پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔ کل ہی سمری گئی اور منظور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ای سی ایل نواز شریف اسلام آباد 92 نیوز

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کا ای سی ایل سے نام غیر مشروط طور پر نکالنے کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف نے دو صفحات پر مشتمل بیان حلفی کا مسودہ ججز کے چیمبر میں بھجوا دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کے مسودے کی کاپی وفاق کے وکلا کے حوالے کر دی۔ اس کے بعد سماعت ڈھائی بجے تک ملتوی کر دی گئی۔  قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور پر نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی تھی اور مزید کارروائی کے لئے وفاق، نیب اور وکلا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فردوس عاشق اعوان ، توہین عدالت ، درخواست ، سماعت ، مقرر

فردوس عاشق اعوان کے خلاف دائر توہین عدالت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

 اسلام آباد(92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ایکس لوڈ پر عملدرآمد سے متعلق ٹویٹ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی نئی درخواست آگئی۔ درخواست گزار نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت نے ایکسل لوڈ پر عمل درآمد معطل کرنے کے وزارت مواصلات کے نوٹیفکیشن پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ایکسل لوڈ کے قانون پرمکمل عمل درآمد کی ہدایت کی۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شریف خاندان ‏ ضمانتی بانڈ ‏ فیصلے پر ڈٹ گئے ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز نواز شریف ‏ ای سی ایل ‏ خاندانی ذرائع ‏

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کچھ دیر بعد شروع ہو گی۔ وفاقی حکومت نے جواب جمع کرا دیا ہے۔ ادھر جاتی امرا میں نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات شروع ہو گئے۔ عدالت سے فیصلہ حق میں آتے ہی فوری بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے۔ قطر میں ایئرایمبولینس انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چوہدری عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شورٹی بانڈ ، حکومتی شرط، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، غیرمشروط ، درخواست ، لاہور ہائی کورٹ ، سماعت

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

 لاہور (92 نیوز) شورٹی بانڈ کی حکومتی شرط پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیرمشروط نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں آج سماعت ہو گی۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ روز نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سماعت کی تھی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چودھری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ دوران سماعت نوازشریف کے وکلا کی ٹیم نے نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے پر دلائل دیئے تھے۔ وفاقی حکومت کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شورٹی بانڈ ، حکومتی شرط، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، غیرمشروط ، درخواست ، لاہور ہائی کورٹ ، سماعت

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی در...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

لاہور (92 نیوز) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور پر نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی ہو گئی۔ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چودھری کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ دوران سماعت نوازشریف کے وکلا کی ٹیم نے نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے پردلائل دیئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ نوازشریف کو بیرون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست موصول ہو گئی۔درخواست نواز شریف کی فیملی کی جانب سے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق درخواست میں ڈاکٹروں کی نوازشریف سے متعلق میڈیکل رپورٹس اور بیرون ملک علاج کی تجاویز بھی شامل ہیں۔ درخواست میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی نظر میں نوازشریف کا پاکستان میں علاج ممکن نہیں۔ بیرون ملک سفر پر عائد پابندیاں ختم کرکے العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ملزم کو باہر جانے کی اجازت دی جائے۔ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ، شریف فیملی ، چودھری شوگر ملز ریفرنس ، دائر ، تیاری

چودھری شوگر ملز کیس ، نواز شریف کی حاضری م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱ شام ۱۲:۰۱ شام

 لاہور (92 نیوز) چودھری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شریف خاندان  کی پیشی ہوئی۔ چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور انکے چچا زاد بھائی یوسف عباس احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت فاضل جج امیر محمد خان نے کی۔ نواز شریف کے وکیل نے طبی بنیادوں پر انکی حاضری سے استثنی کی درخواست پیش کی جسے قبول کر لیا گیا۔ دوسری جانب مریم نواز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ کیونکہ قانون میں اسکی گنجائش موجود ہے کہ ملزم کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکشن کمیشن نائب صدارت ‏ نواز شریف کی نااہلی

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت فیصلہ کل سنائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کے لئے درخواست پر سماعت کی۔ ۔ نیب کے وکیل جہانزیب بھروانہ نے درخواست کی اور تفصیلی دلائل دئیے۔ نیب کے وکیل نے نشاندہی کی کہ چئیرمین نیب نے قانون کے مطابق مریم نواز کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے۔ نیب کے وکیل نے نقطہ اٹھایا کہ چودھری شوگر ملز کے ذریعے مریم نواز کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ درخواست ضمانت ‏ کل تک ملتوی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لاہور ہائیکورٹ ‏ جسٹس علی باقر نجفی ‏ دو رکنی بینچ

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

لاہور (92 نیوز) لاہورہائی کورٹ میں مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی ہو گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے تفصلی دلائل دیے۔ وکیل نے نشاندہی کی کہ مریم نواز کا چودھری شوگر ملز میں کبھی بھی متحرک کردار نہیں رہا ۔ ایک عرصے سے مریم نواز کے پاس ملز کے کوئی شئیرز نہیں ہے۔ مریم نواز کے وکیل نے نکتہ اٹھایا کہ اینٹی منی لاڈرنگ کا قانون 2010 میں آیا اور اس کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز