Tag Archives: درخواست ضمانت

طبی بنیاد، زرداری، درخواست ضمانت، کل دائر، بلاول، کراچی، 92 نیوز

طبی بنیاد پر زرداری کی درخواست ضمانت کل د...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

کراچی (92 نیوز) طبی بنیاد پر زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا اعلان کردیا گیا، بلاول بھٹو نے کہا امید ہے کل تک درخواست دائر کردی جائے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے دوران گفتگو کہا کہ آصف زرداری کافی عرصے سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، کوشش تھی زرداری کو ذاتی معالج کی سہولت مل سکے، ہم زیادہ مطمئن تب ہوتے جب ہمارا ڈاکٹر بھی شامل ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے آج آصفہ بی بی کی درخواست کو مان لیا ہے، اب ضمانت کیلئے اپیل دائرکریں گے، سیاسی حالات پرآصف زرداری سے کافی طویل گفتگوہوئی، آصف زرداری اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ ‏ درخواست ضمانت ‏ فریقین ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لاہور ہائیکورٹ

رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر فریقین...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ۔ جسٹس چودھری مشتاق احمد نے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ،  رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست میں اے این ایف کے تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا  ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ  حکومت پر سخت تنقید کرتا رہا ہوں،  اسی لئے منشیات اسمگلنگ کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں التجا کی گئی کہ  منشیات اسمگلنگ کے مقدمہ میں ضمانت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ درخواست ضمانت ‏ کل تک ملتوی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لاہور ہائیکورٹ ‏ جسٹس علی باقر نجفی ‏ دو رکنی بینچ

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی ہو گئی ،نیب پراسیکیوٹر نے دلائل دیے کہ  اسپیشل پراسیکیوٹر نیب  اسلام آباد میں  میں مصروفیت کےباعث عدالت پیش نہ ہو سکے۔ مریم نواز کی درخواست ضمانت پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی ،  عدالت  نے وکلاء کو کل بحث کے لئے طلب کرلیا۔ مریم نواز کی جانب سے ضمانت کیلئے درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ  والد کی طبیعت ناساز ہے ، وہ شدید علیل اور زیر علاج ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ درخواست ضمانت ‏ سماعت کل تک ملتوی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی ۔ عدالت نے مریم نواز کے وکلاء کو  نیب کا جواب پڑھ کر کل بحث کرنے کی ہدایت  کی ۔ چودھری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کی درخواست  پر جسٹس علی باقر نجفی کی سر براہی میں دو رکنی بنچ نے  سماعت کی ۔  نیب نے درخواست ضمانت پر شق وار جواب جمع کرایا ۔ مریم نواز کی جانب سے استددعا کی گئی  والد بہت علیل ہیں ، دیکھ بھال کیلئے انسانی بنیادوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مفتاح اسماعیل درخواست ضمانت ضمانت مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایل این جی اسکینڈل ‏ سابق مشیر خزانہ احاطہ عدالت عمران الحق ‏

مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت مسترد، نی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۱ شام ۳:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہو گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مفتاح اسماعیل کی ضمانت مسترد کئے جانے کےبعد نیب نے  سابق مشیر  خزانہ کو  احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ ایل این جی ٹرمینل کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل بھی نیب حراست میں چلے گئے ۔  مفتاح اسماعیل کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس محسن اخترکیانی نے کی۔انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی بھارتی اقدام کی مذمت” is locked انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حمزہ شہباز ‏ عبوری ضمانت ‏ ‏11 جون ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لاہور ہائیکورٹ ‏ درخواست ضمانت ‏ موچی دروازہ ‏ صاف پانی کمپنی ‏ نیب پراسیکیوٹر ‏ اظہار ناراضی

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱ شام ۱۲:۴۱ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں  11 جون تک توسیع کر دی ۔ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے کہ روز نعرے بازی ہو رہی ہے، ہائی کورٹ کو موچی دروازہ بنا دیا گیا ہے۔ عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس کا نمبر غلط بتانے پر نیب پراسیکیوٹر پر اظہار ناراضی بھی کیا۔ لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں11جون تک توسیع کردی، عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ نیب کو پہلے ہی دن ملزمان کو پکڑ لینا چاہیے تھا۔ عدالت نے صاف پانی کمپنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سپریم کورٹ طبی بنیادوں درخواست ضمانت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ مسلم لیگ ن

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۳۳ شام ۴:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نواز شریف کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ نواز شریف نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست  پر جلد سماعت کی استدعا کی تھی۔ جسے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے منظور کر لیا۔ دوسری طرف مسلم  لیگ ن  نے نواز شریف  کے علاج کے حوالے سے حکومتی پیشکش پر جوابی خط تیار کر لیا۔ جواب دو سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان مسل لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۴۷ شام ۴:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر مسلم لیگ ن مایوس  ہو گئی اور فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ مٹھائیاں لے کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں دھری رہ گئیں ، درخواست ضمانت مستردہونےپرلیگی رہنماؤں اور کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہاامیدتھی فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے سے مایوسی ہوئی۔ شاہد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نوازشریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت پر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۲۲ شام ۵:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نوازشریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے کی۔ پنجاب کے اے آئی جی لیگل ڈاکٹر قدیر نے نواز شریف کی صحت سے متعلق جناح اسپتال کی نئی طبی رپورٹ پیش کی۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ نواز شریف کی بیماری سنجیدہ معاملہ ہے۔ سب جیل کا ماحول بھی اعصابی تناؤ کا باعث بنتا ہے۔ نواز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر دائر درخواست ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف کی طبی بنیادوں پر دائر درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بینچ پیر کو نواز شریف کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی شامل ہیں۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا کاٹنے والے نوازشریف نے دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ میڈیکل گرائونڈ پر نئی درخواست دائر کر دی۔ موقف اختیا کیا کہ انہیں عارضہ قلب لاحق ہے۔ 3 بار ہارٹ سرجری بھی ہو چکی  ہے۔ میڈیکل بورڈ نے بھی خصوصی علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز