Tag Archives: درخواست ضمانت مسترد ‏


بچے سے زیادتی پولیس اہلکار درخواست ضمانت مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏

بچے سے زیادتی کے ملزم پولیس اہلکار کی درخ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچے سے زیادتی کے ملزم پولیس اہلکار کی درخواست ‏ضمانت مسترد کرتے ہوئے تین ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس اہلکار شہزاد خلیق کے خلاف بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے ، اہلکار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ‏ضمانت کیلئے درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا ‏ریمارکس دیے کہ بچوں سے زیادتی پورے معاشرے کیخلاف سنگین جرم ہے، پولیس اہلکار شہریوں کی ‏حفاظت کے لئے ہیں نہ کہ زیادتی کے لئے۔ عدالت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز