Tag Archives: درخواستیں دائر

نیب ، زیرالتواریفرنسز، جلد سماعت ، درخواستیں دائر،فیصلہ ،اسلا م آباد،92نیوز

نیب کا زیر التوا ریفرنسز کی جلد سماعت کیل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ دن ۶:۱۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) نیب نے زیر التوا ریفرنسز کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین نیب کہتے ہیں میگا کرپشن کیسزجلد منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ نیب کے 1210 ریفرنس احتساب عدالتوں میں زیرالتوا ہیں۔ جسٹس (ر ) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے 22 ماہ میں 600 ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے۔ مضاربہ اورمشارکہ اسکینڈل میں ملوث 43 ملزمان کو پکڑا گیا۔ گزشتہ 22 ماہ کے دوران 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے۔ انھوں نے کہا کہ میگا کرپشن کیسزجلد منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ نیب فیس نہیں بلکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز