Tag Archives: درخشاں ‏

درخشاں نقلی انڈوں کی فروخت کراچی ‏ ‏92 نیوز شہری کی نشاندہی فوڈ اتھارٹی حکام پلاسٹک میٹریل ‏ جنرل اسٹور

درخشاں میں نقلی انڈوں کی فروخت کا انکشاف

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ دن ۹:۲۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے پوش علاقے درخشاں میں نقلی انڈوں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ، شہری کی نشاندہی پر پولیس اور فوڈ اتھارٹی حکام نے جنرل اسٹور پر چھاپہ مار کر نقلی انڈے تحویل میں لے لئے ۔ فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق درخشاں سے پکڑے گئے نقلی انڈے پلاسٹک میٹریل سے تیار کیے گئے تھے  جنہیں ابالنے کے بعد ان کی نوعیت تبدیل ہو گئی ، پولیس نے جنرل اسٹور پر موجود شخص کو گرفتار کر کے اسٹور کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ جنرل اسٹور کو سیل کر کے انڈے سپلائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرنٹ ‏ شہریوں کی ہلاکت ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈیفنس ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ ایف آئی آر ‏ درخشاں ‏ عارف نقوی سی او ‏ مونس عبداللہ ‏ چئیرمین ‏ اکرام سہگل ‏ درخشاں تھانے

کرنٹ سے شہریوں کی ہلاکت پر کے الیکٹر ک کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے باعث ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے مئیر کراچی وسیم اختر کی موجودگی میں درخشاں تھانے میں ایف آئی آر درج کرالی ،  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق دیگر افراد کی ایف آئی آر بھی درج جائیگی۔ دو روز قبل بارش کے دوران ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز