Tag Archives: درجہ حرارت 40 ‏

ستمبر ، سورج گرم ،درجہ حرارت 40 ،لاہور ،ویب ڈیسک

ستمبر میں بھی سورج گرم ، کئی شہروں کا درجہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ دن ۱۰:۳۱ دن

لاہور (ویب ڈیسک) ستمبر کے وسط میں بھی موسم میں تبدیلی نہیں آسکی اورملک کے بیشتر علاقے تاحال شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، رات کے وقت بھی درجہ حرارت کم نہیں ہوسکا، کئی شہروں کا ستمبر کا اوسط درجہ حرارت نارمل سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 40 سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہے ۔ لاہورمیں درجہ حرارت 39 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا حالانکہ ستمبر میں شہر کا نارمل درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ ہوتا ہے تاہم گرمی اور حبس کی شدت تاحال برقرار ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے گلوبل وارمنگ کے اثرات کے باعث … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 4...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

کراچی ( 92 نیوز ) اکتوبر کے مہینے میں جون کی گرمی نے کراچی کے شہریوں کو دن میں ہی تارے دکھادیے گرمی اور دھوپ کی شدت سے اہلیان کراچی پریشانی کا شکار ہیں۔ضلع وسطی میں انتظامیہ نے شہریوں پر احسان کرتے ہوئے ہیٹ اسٹروک سے متعلق کیمپ تو لگایا لیکن پانی اور دیگر ضروری سامان رکھنا بھول گئے ۔ ملازمین نے ازخود پانی اور برف کا انتظام کیا۔ ڈائریکٹر موسمیات عبدالرشید کے مطابق کراچی میں جمعے کے بعد موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات اور جمعے کو بھی درجہ حرارت 40 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز