
بہاولپور ، دراوڑی توپ شہریوں کی توجہ کا م...
بہاولپور ( 92 نیوز) قلعہ دراوڑکے مقام پرقائم ریاست بہاولپورکے دفاع کومضبوط کرنے کے لئے دراوڑی توپ آج بھی شہرکےوسط میں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ آج سے تقریبا دو سو سال پہلے رحیم یار خان کے اسلحہ ساز کارخانے میں تیار کی جانے والی دراوڑی توپ آج بھی بہاولپور کے شہریوں کی توجہ کا مرکز ہے،اس توپ نے ریاست بہاولپور کے دفاع کو صدیوں تک ناقابل تسخیر بنائے رکھا۔ بدلتے حالات کے ساتھ دونوں توپوں میں سے ایک کو اصل حالت میں بحال کرنے کے بعد گزشتہ سال بہاولپور شہر کے وسط میں نصب کردیاگیا، لیکن … Read More