Tag Archives: داعش

طالبان اصولی معاہدے زلمے خلیل زاد کابل ‏ ‏92 نیوز امریکی نمائندہ خصوصی ‏ صدر اشرف غنی ‏ چیف ایگزیکٹو ‏ عبداللہ عبداللہ ‏ میڈیا ‏ انٹرویو ‏ القاعدہ ‏ داعش ‏ پاکستان ‏

طالبان کیساتھ اصولی معاہدے پر پہنچ چکے ہی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۸ شام ۲:۱۸ شام

کابل ( 92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان  زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان کیساتھ اصولی معاہدے پر پہنچ چکے ہیں تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری تک یہ حتمی نہیں ہوگا۔ امریکی نمائندہ خصوصی نے  کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماؤں کو طالبان کیساتھ معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ افغان میڈیا کو انٹرویو  میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ  طالبان  کے ساتھ  معاہدے کے بعد  135 دنوں میں پہلے پانچ ہزار چار سو امریکی فوجیوں کا  پانچ اڈوں سے انخلا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دہشتگردی بھارت ‏ ‏ امریکی صدر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز افغانستان ‏ روس ایران ‏ عراق ‏ ترکی ‏ ‏ یورپی ممالک ‏ داعش ‏

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑرہا ہے ، بھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ دن ۹:۱۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان  داعش کے خلاف جنگ لڑرہا ہے بھارت نہیں ، دیگر ممالک بھی داعش کیخلاف میدان میں اتریں  ، ان کی صدارت میں داعش کے دہشت گردوں کا سو فیصد خاتمہ ہوا، نہیں چاہتے کہ افغانستان میں مزید 19سال موجود رہیں، روس، افغانستان، ایران ،عراق  ،ترکی کو بھی یہ جنگ لڑنا ہوگی، یورپی ممالک داعش کیلئے لڑنے والے اپنے شہریوں کو واپس لے ، ورنہ امریکا انہیں یورپی ممالک میں چھوڑ دے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کو بھی ایک دن دہشت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوشنبے ‏ جیل میں فسادات ‏ ‏32 لوگ ہلاک ‏ ‏92 نیوز تاجکستان ‏ داعش ‏ وخدت ‏ وزارت انصاف

دوشنبے کی جیل میں فسادات ، 32 لوگ ہلاک ہو گ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ دن ۱۱:۵۰ دن

دوشنبے ( 92 نیوز) تاجکستان کے شہر دوشنبے میں  جیل فسادات کے دوران 32 افراد ہلاک ہوگئے ، مرنے والوں میں زیادہ تر داعش کے رکن تھے۔ تاجکستان کے دارالحکومت کے مشرقی مقام وخدت میں قائم جیل میں فسادات کے نتیجے میں 32 لوگ ہلاک ہو گئے،مرنے والوں میں 3 جیل کے گارڈ بھی شامل ہیں۔ تاجکستان کی وزارت انصاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار کی شام کو شروع ہوئے ان فسادات میں 5 قیدیوں اور 3 جیل کے گارڈز کو دوسرے قیدیوں نے مار دیا تھا،جبکہ باقی 24 افراد سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شام میں داعش

شام میں داعش کا روسی ائیربیس پر راکٹ حملہ ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ دن ۱۱:۲۰ دن

شام ( 92 نیوز) شام میں داعش نے روسی ائیر بیس خمیمیم پر راکٹ داغے لیکن مالی اورجانی  نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں داعش  نے خیمیم ائیر بیس پر کئی راکٹ داغے ۔روسی مصالحتی مرکز کے سربراہ میجر جنرل وکٹر نے بتایا کہ دہشت گردوں نے روسی ائیربیس پر 36 راکٹس فائر کیے۔ داعش کے دہشتگرد افغانستان پہنچ رہے ہیں ، امریکا جنرل وکٹر نے کہا کہ راکٹس ادلب کی طرف سے فائر کیے گیے جو کہ النصرا فرنٹ کے کنٹرول میں ہے۔ جنرل وکٹر نے مزید کہا کہ  دہشت گردوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ساہیوال

سانحہ ساہیوال ، جے آئی ٹی نے خلیل اور اہل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سانحہ ساہیوال میں جے آئی ٹی رپورٹ  تیار کر لی گئی  ہے ۔ ذرائع کے مطابق  رپورٹ میں کہا گیا کہ  خلیل اور اس کا خاندان بے قصور  تھے ،  معصوم اہلخانہ کو بچایا جا سکتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان کو قصور وار قرار دیا گیا ہے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط تھے،وہ دہشتگردوں کو اپنے گھر میں پناہ دیتا تھا۔ گزشتہ ماہ کی  19 تاریخ کو ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب دن 12 بجے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شام

شام ، امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری میں 1...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

دمشق ( 92 نیوز) مشرقی شام میں داعش کے زیر قبضہ آخری علاقے میں امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری میں 16 عام شہری جاں بحق ہو گئے ۔ سیرئن آبزرویٹری کے مطابق  کارروائی  صوبہ دیر الزور میں کی گئی جس میں  7 بچوں سمیت 16 افراد  جاں بحق ہوئے ۔ امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا سیرئن ڈیموکریٹک فورسز کیساتھ  جھڑپوں میں داعش کے 19 دہشت گرد بھی مارے گئے ۔ مشرقی شام میں  سیرئن ڈیموکریٹک فورسز داعش کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کررہی ہیں ،  آپریشن کے باعث علاقے سے اب تک ہزاروں عام شہری   نقل مکانی کرچکے ہیں ۔ ترکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شام

کرد ملیشیا کا شامی صوبہ دیرالزور میں داعش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ دن ۱۱:۰۴ دن

شام ( 92 نیوز) کرد ملیشیا  نے شام کے صوبہ دیر الزور میں داعش کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کو امریکا کی زمینی افواج کا تعاون بھی حاصل ہےجو اس آپریشن میں اسے مکمل سپورٹ فراہم کررہی ہے ۔ کرد ملیشیا کے ترجمان مصطفیٰ بالی  کاکہنا ہے کہ  کارروائی کے دوران باغوز گاؤں میں  داعش کے آخری ٹھکانوں کوتباہ کردیں گے ،مشرقی صوبےدیر الزور کو شام میں داعش کا آخری  مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ آپریشن سے قبل ایک ہفتے کے دوران بیس ہزار سے زائد شہری علاقہ چھوڑ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاریخی ایٹمی معاہدہ مائیک پومپیو سرگئی ریاب کوف

شام سے داعش کا صفایا کر دیا گیا ، امریکی ص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر شام سے داعش کا صفایا کرنے  کے دعوے کو دہرا دیا ۔ داعش کے خاتمے کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ داعش کے جو ٹھکانے رہ گئے ہیں وہاں موجود دہشتگردوں کو چن چن کر ماریں گے ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  ماضی میں داعش نے انٹرنیٹ کے ذریعے اپنا نظریہ پھیلایا جسے اب اسکی اجازت نہیں دی جائے گی، انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف ملکر  جدوجہد کرنی چاہئے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاجکستان ایگور زوبوو داعش ماریہ زخارووا

روس نے داعش کی پاکستان سے تاجکستان منتقلی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 ماسکو (92 نیوز) روس نے داعش کی پاکستان سے تاجکستان منتقلی کے بیان کی سختی سے تردید کر دی۔ روسی وزارت خارجہ نے نائب وزیر داخلہ ایگور زوبوو کے پاکستان سے متعلق بیان کی سختی سے تردید کی۔ نائب وزیر داخلہ نے بیان دیا تھا کہ داعش کے دہشت گرد پاکستان سے تاجکستان منتقل ہو رہے ہیں۔ روس کے خبر رساں ادارے نے ایگور زوبو کے حوالے سے داعش کی خبر دی تھی۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا کا کہنا تھا کہ نائب وزیر داخلہ کی زبان پھسل گئی تھی جبکہ روس پاکستان سے منسوب بیان کی سخت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی انٹیلی جنس چیف

شام اور عراق میں داعش کے ہزاروں جنگجو موج...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) شام اور عراق میں  جنگجوؤں سے متعلق امریکی انٹیلی جنس چیف نے صدر ٹرمپ کے موقف کی مکمل نفی کر دی ۔ ڈینیل کوٹس کا کہنا تھا کہ شام اور عراق میں اب بھی داعش کے ہزاروں جنگجو موجود ہیں ۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلی جنس چیف ڈینیل کوٹس نے عالمی خطرات کی سالانہ رپورٹ کانگریس میں پیش کردی ، اس رپورٹ میں ڈائریکٹرنیشنل انٹیلی جنس ڈینیل کوٹس کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام مکمل بندہونےکاامکان نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ   یہ شمالی کوریا کی حکومت کی بقا کیلئے  اہم ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز