Tag Archives: داستان سنا ڈالی

کشمیری نوجوان،وزیرخارجہ،ملاقات،بھارتی ظلم ،داستان سنا ڈالی،لاہور،92 نیوز

کشمیری نوجوان کی وزیرخارجہ سے ملاقات، بھ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۲ دن ۶:۱۲ دن

ریاض (92 نیوز) مدینہ منورہ میں کشمیری نوجوان نے وزیر خارجہ شاہ محموقریشی سے ملاقات کی،غاصب بھارتی افواج کے اہل کشمیر پر مظالم کی روداد سنا دی اور کہا کہ ہم صرف پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیر خارجہ بولے پاکستان آپ کے ساتھ ہے، پاکستان کا بچہ بچہ آپ کے ساتھ ہے۔ پلوامہ مقبوضہ کشمیر کے گلزار احمد میرنامی نوجوان سے  دوران ملاقات وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے مقبوضہ کشمیر کے حالات دریافت کیے، گلزار احمد میرنے بتایا کہ مقبوضہ کشمیرمیں حالات بہت خراب ہیں، بہت زیادہ ماردھاڑ ہے۔ نوجوان نے بتایا کہ اس کا بھی اپنے گھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز