Tag Archives: دارومدار ‏


پاکستان ، ترقی ، دارومدار ، کراچی کی ترقی ، فردوس شمیم نقوی ، نائنٹی نیوز ، گفتگو ، کراچی

پاکستان کی ترقی کا دارومدار کراچی کی ترقی...

08 اگست, 2020 2:40 شام 2:40 شام

کراچی (92 نیوز) رہنماء پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے نائنٹی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا دارومدار کراچی کی ترقی پر ہے۔ فردوس شمیم نقوی بولے کہ غیر آئینی کاموں پر یقین ہی نہیں رکھتے، بڑی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقاتوں میں لوکل گورنمنٹ کی ترقی اور ان کو فنڈز دینے کے حوالے سے بات کی گئی۔ ادھر دوسری جانب جماعت اسلامی کے رہنماء حافظ نعیم بولے کہ کراچی کے لئے رکھے گئے بجٹ کو خرچ ہی نہیں کیا جاتا۔

تازہ ترین ویڈیوز