Tag Archives: دارالحکومت ‏


جکارتہ ‏ صدارتی محل ‏ دو فوجی اہلکار زخمی ‏ ‏92 نیوز انڈونیشیا ‏ دارالحکومت ‏

جکارتہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکہ ، دو ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ دن ۱۱:۳۶ دن

جکارتہ ( 92 نیوز) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ  میں صدارتی محل کے قریب دھماکا ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ انڈونیشین پولیس حکام کے مطابق دھماکا نیشنل مونومنٹ پارک میں ہوا جو شہر کے وسط میں صدارتی محل کے قریب واقع ہے، دھماکا ایک سموک گرنیڈ کے پھٹنے سے ہوا جو دو فوجی اہلکاروں کو پارک سے ملا تھا۔ سموک گرنیڈ کو جونہی ناکارہ بنانے کی کوشش کی گئی تو وہ پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار زخمی ہوگئے، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز