Tag Archives: داتا گنج بخشؒ


حضرت سید علی بن عثمان الہجویریؒ ، المعروف ، داتا گنج بخش ، 977 ویں ، سالانہ عرس

حضرت سید علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف د...

10 اکتوبر, 2020 6:09 شام 6:09 شام

 لاہور (92 نیوز) حضرت سید علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کا 977 ویں سالانہ عرس شروع ہو گیا۔ صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سعید الحسن شاہ نے تقریبات کا آغاز مزار پر چادر پوشی سے کیا۔ ملک بھر سے علماو مشائخ کرام اور زائرین کی بڑی تعداد پہنچنے لگی۔ سالانہ عرس تقریبات کے افتتاح کے بعد ددودھ کی سبیل کا بھی افتتاح کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر اوقاف نے محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام شائع ہونے والی کتاب کی تقریب رونمائی بھی کی۔ داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر 2 ہزار سے زائد پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز