Tag Archives: دائمی وارنٹ گرفتاری ‏

نواز شریف

نواز شریف نے ضمانت کیس کی جلد سماعت کیلئے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ صحت پہلے ہی خراب ہو چکی ہے ، ضمانت کیس کو رواں ہفتے ہی سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ۔ قبل ازیں درخواست مسترد ہوئی نواز شریف کی جانب سے پہلے بھی ضمانت مسترد ہونے کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے چار مارچ کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ اپیل کو اپنی باری پر ہی سماعت کے لئے مقرر کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ماڈل ایان علی

ماڈل ایان علی کو کسٹمز عدالت راولپنڈی نے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز ) کسٹمز عدالت راولپنڈی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملوث  ماڈل ایان علی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ راولپنڈی کی کسٹمز عدالت نے  ماڈل ایان علی کے اثاثہ جات ضبط کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے، کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔ ایان علی کرنسی اسمگلنگ  کیس کی سماعت راولپنڈی کی کسٹمز عدالت میں ہوئی  ، عدالت نے ملزمہ کے دائمی وارنٹ گرفتاری  جاری کئے اور ہدایت کی کہ سیشن جج کراچی کو خط لکھ کر  مجسٹریٹ تعینات کرنے کا کہا جائے ۔ ملزمہ ایان علی کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ہوگی یا نہیں، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ العزیزیہ ریفرنس میں مجرم جیل میں رہے گا یا نہیں ، نوازشریف کی قسمت کا فیصلہ  کچھ ہی دیر بعد سنایا جائیگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا فیصلہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بنچ فیصلہ سنائے گا۔ عدالت نے 20 فروری کو فریقین کے دلائل مکمل ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز