Tag Archives: خیزی چوک


کوئٹہ ، خیزی چوک ، دھماکا، پولیس ، اہلکاروں ، 10 افراد ، زخمی

کوئٹہ کے خیزی چوک میں دھماکا، پولیس اہلکا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ کے خیزی چوک میں دھماکا ہوا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خروٹ آباد اور ایئرپورٹ کے ایس ایچ اوز بھی دھماکے میں زخمیوں میں شامل ہیں۔ زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ قبل ازیں کوئٹہ کے  نواحی علاقے کچلاک میں قائم مسجد قاسم خان میں دھماکا ہوا تھا۔ دھماکے سے ہر طرف تباہی مچ گئی تھی اور لوگ جان بچانے کیلئے باہر بھاگنے لگے تھے۔ دھماکے میں خطیب مسجد احمد اللہ بھی جاں بحق ہو گئے تھے ۔ واقعہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.