Tag Archives: خیر مقدم

پاکستان ، امریکا طالبان مذاکرات ، بحالی ، اعلان ، خیر مقدم

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کی بحال...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے امریکا طالبان مذاکرات کی بحالی کے اعلان کا خیرمقدم کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں 126 روز سے لاک ڈاؤن، کرفیو، مواصلات و اطلاعات کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار ۔ انہوں نے کہا بھارت کسی کو مقبوضہ جموں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کی اجازت نہیں دے رہا۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان بھارتی بربریت، انسانی حقوق کی پامالیوں پر مسلسل آواز اٹھا رہا ہے۔ پاکستان کی کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ بھارت ‏ نئے نقشے مسترد ‏ اسلام آباد ‏ ‏( 92 نیوز

پاکستان کا امریکہ طالبان مذاکرات کی بحال...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے امریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا مذاکرات کی بحالی سے افغانستان سمیت خطے میں امن کی راہ ہموار ہو گی ۔ پاکستان نے ہمیشہ امن کے قیام کے لئے مذاکرات کی تجویز دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان مسئلہ فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل ہونا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، دورہ ایران، وطن واپسی، اعلامیہ جاری، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیر اعظم عمران خان کا سعودی عرب یمن کشید...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۸ شام ۶:۲۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب یمن کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ یہ سعودی قیادت کی جانب سے لئے گئے اقدامات کا نتیجہ ہے۔ معاہدہ کیلئے یو اے ای حکومت کا بھی تعاون رہا ہے۔ ریاض معاہدہ یمن کی سلامتی ، دیرپا امن اور سیاسی حل کی جانب اہم قدم ہے۔ پاکستان سعودی قیادت کے عملی اقدامات اور اماراتی حکومت کی حمایت سے طے پانے والے تاریخی "میثاقِ ریاض" کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ معاملے کے سیاسی حل اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسئلہ کشمیر ‏ ثالثی امریکی صدر خیر مقدم فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات و نشریات ‏ ڈاکٹر فردوس ‏ ڈونلڈ ٹرمپ

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی امریکی صدر کی پیش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ دن ۱۱:۵۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعظم پاکستان نے باوقار انداز میں عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی  کی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ پیغام میں  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان کی امریکی صدر سے کامیاب ملاقات پاکستان کی کامیابی ہے ،باوقار انداز میں  عالمی سطح پر  پاکستان کی نمائندگی کرنے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، عمران خان، تین روزہ دورے، آج، امریکا، روانہ

وزیر اعظم کا عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر عظم عمران خان نے عالمی عدالت کے بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادو سے متعلق فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے  ٹویٹ کیا کہ  کلبھوشن پاکستانی عوام کیخلاف جرائم کا مرتکب ہوا ، پاکستان قانون کے مطابق کارروائی کریگا۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  دہشتگرد کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے اور ہندوستان واپس نہ بھجوانے کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بولے بھارت کو ایک اور سرپرائز مل گیا ، اس کیلئے ایک اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان نریندر مودی یوم پاکستان پیغام خیر مقدم خیر مقدم خیر مقدم

وزیر اعظم عمران خان کا بھارتی وزیر اعظم ن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے ،وزیر اعظم عمران خان کا بھی جواب میں خیرسگالی کا اظہار اور امن مذاکرات کی پھر پیشکش کر دی۔ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کی شاندار سفارت کاری کے ثمرات سامنے آنے لگی، قیام امن کیلئے کاوشوں پر دنیا کو پاکستان کا ہم نوا دیکھ کر بھارتیوں کے بگڑے تیور بھی درست ہونے لگے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم عمران خان کو یوم پاکستان پر مبارکباد پیغام بھجوا دیا۔   وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی الیکشن کمیشن

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم میں فو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل سیاسی پارتیوں کو نوٹس جاری رک دیے جس کے مطابق سیاستدان انتخابی مہم میں  فوجیوں کی تصاویر اور ان کا تذکرہ نہیں کر سکیں گے ۔ بھارت میں انتخابات کچھ عرصے کے بعد ہوں گے ، بھارتی الیکشن کمیشن نے اس حوالےسےسیاسی پارٹیوں کو جنرل ایڈوائزری بھی جاری کردی۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کوتنبیہ کی ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران فوجیوں کی تصاویراستعمال نہیں کریں گی، نہ ہی الیکشن مہم میں بھارتی فوجیوں کا ذکر کیاجائےگا۔ الیکشن کمیشن کےاعلان کاخیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب ڈوزیئر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کی جانب سے ڈوزیئر ملا ہے  مشاہدہ کرینگے ۔ پہلے ہی کہا تھا بھارت ٹھوس ثبوت دے ، پاکستان کارروائی کریگا ۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ  بھارتی وزیر خارجہ کی کشیدگی کم کرنے کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں ، بھارت کے اندر آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ مودی خطے کو تباہی کے راستے پر لیکر جا رہے ہیں ، بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔ بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر بھی ترجمان نے پاکستان کی پوزیشن واضح کی کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان سوشل میڈیا ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانیوں نے سعودی ولی عہد  کو پاکستان میں شاندار انداز سے خوش آمدید کہا ،سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔ صارفین نے سعودی ولی عہد کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے،پاکستانیوں نے محمد بن سلمان کو پاکستانی معیشت کے لیے نیک شگون قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا راج رہا ، ہیش ٹیگ  کراؤن پرنس ان پاکستان اور ویلکم پرنس محمد بن سلمان  ٹاپ ٹرینڈ بنے رہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز