Tag Archives: خیرپور

حضرت سچل سرمست کے 198ویں عرس کی تقریبات جاری ‏

حضرت سچل سرمستؒ کے 198ویں عرس کی تقریبات جا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ دن ۱۱:۲۲ دن

خیرپور ( 92 نیوز) صوفی بزرگ حضرت سچل سرمستؒ کے 198 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات جاری ہیں جہاں  ملک بھر اور بیرون ممالک سے بڑی تعداد میں عقیدت مند حاضری دے رہے ہیں  اور  فن کاروں کے صوفیانہ کلام سے زائرین خوب محظوظہو رہے ہیں ۔ خیرپور کے نواحی علاقے درازا شریف کے مشہور صوفی بزرگ اور ہفت زبان شاعر عبدالوہاب المعروف سچل سرمستؒ کے تین روزہ عرس تقریبات کا آغاز وزیر اوقاف سندھ فراز ڈیرو نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر کیا تھا۔ عرس کے پہلے روز سچل ایوارڈ تقریب کاانعقاد کیا گیا،جس میں ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، گوادرمیں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ، پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی رم جھم سے موسم سرد  ہو گیا ، سکردو،رزمک،شوال اور دتہ خیل میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ابررحمت نے سندھ اور بلوچستان کارخ کرلیا، خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔شہر قائد میں بادلوں نے  رنگ جما دیا، ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، نیو کراچی ،گلشن معمار، صدر  میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ کے علاقے نوابشاہ  ،کشمور،دادو،خیرپورمیں تیز بارش سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز