Tag Archives: خیبر پختونخوا حکومت


sawat

سوات میں سیاحوں کو داخل ہونے سے روک دیا گی...

08 اگست, 2020 11:37 دن 11:37 دن

سوات ( 92 نیوز) سیاحوں کو سوات  میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، سیاحوں کی بڑی تعداد چیک پوسٹ پر پھنس کر رہ گئی۔ سیاحوں کی بڑی تعداد نے قدرتی حسن سے مالا مال وادی سوات کا رخ کیا تو انہیں اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں سوات میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، سیاحوں کی بڑی تعداد چیک پوسٹ پر پھنس کر رہ گئی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سوات میں سیاحوں کی آمد پر پابندی لگائی مگر اس کے باوجود سیاحوں کی بڑی تعداد سوات امڈ آئی، سیاح لنڈاکی چیک پوسٹ پہنچے تو وہاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز