Tag Archives: خیبر پختونخوا اسمبلی ‏


خیبر پختونخوا اسمبلی ، اجلاس ، پھر ہنگامہ آرائی ، نذر ، پشاور ، 92 نیوز

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر...

02 فروری, 2020 5:15 شام 5:15 شام

پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، اجلاس صرف 40 منٹ چل سکا، اسپیکرمشتاق غنی نے اجلاس منگل 2 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی اجلاس کے دوران میگا فون بھی ساتھ لائے تھے، ادھر خیبر پختونخوا اسمبلی کی تمام چھتیس قائمہ کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں، اسپیکر مشتاق غنی نے منظوری دے دی۔

تازہ ترین ویڈیوز