Tag Archives: خیبرپختونخوا

پاکستان کے لیے خوشخبری ، خیبرپختونخوا می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

 پشاور (92 نیوز) پاکستان کے لیے خوشخبری آ گئی۔ خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہو گئی۔ پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر کوہاٹ میں ٹل بلاک سے دریافت ہوئے۔ پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ نے کہا ہے کہ مکوڑے ڈیپ ٹو کنویں سے 18.25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے زخائر ملے ہیں ۔ جانچ میں یومیہ 1844 بیرل خام تیل کے ذخائر بھی ملے ہیں ۔ پاکستان آئل فیلڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کر دیا۔ ماہرین کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۶ شام ۵:۵۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی، خیبرپختونخوا میں 2 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی، کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر تیز بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں اسکول اور پولیس چوکی سمیت متعدد دیہات زیر آب آگئے ۔ لسبیلہ کے پہاڑوں پر موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔ پنجاب ،سندھ اور خیبرپختونخوا کے بیشتر شہروں میں  بادل کھل کر برسے، موسلادھار بارشوں کے باعث برساتی پانی سیلابی ریلے میں بدل گیا، مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ لاہور پشاور راولپنڈی جھنگ چنیوٹ بنوں دیر بالا شمالی وزیرستان ‏ ہندوکش ریجن ‏ افغانستان ‏ تائیوان ‏ جیالوجیکل سروے ییلان

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں نوشہرہ، صوابی، مالاکنڈ، بونیر، مردان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر اور مرکز افغانستان ، تاجکستان کی سرحد تھی۔ قبل ازیں اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا بھی زلزلے سے لرز اٹھا تھا ۔ لاہور ، پشاور ،راولپنڈی ،جھنگ ، چنیوٹ ، بنوں اور دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے ۔ شمالی وزیرستان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ لاہور پشاور راولپنڈی جھنگ چنیوٹ بنوں دیر بالا شمالی وزیرستان ‏ ہندوکش ریجن ‏ افغانستان ‏ تائیوان ‏ جیالوجیکل سروے ییلان

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا  زلزلے سے لرز اٹھا ۔ لاہور ، پشاور ،راولپنڈی ،جھنگ ، چنیوٹ ، بنوں اور دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی شدید زلزلہ آیا ، زلزلے  کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 279 کلو میٹر تھی ۔ ادھر تائیوان میں بھی  5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیالوجیکل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا ‏ پہلی شہید ‏ پولیس اہلکار ‏ شازیہ گل ‏شہید نو شہرہ ‏ ‏92 نیوز لیڈی کانسٹیبل ‏ تاریخ رقم ‏ بہادر خاتون اہلکار ‏ دہشت گردی ‏ جان نچھاور ‏ پاک فوج ‏ وطن کا دفاع ‏ بارود کا ڈھیر ‏ نڈر کانسٹیبل ‏ نوشہرہ کچہری ‏ پولیس جوائن ‏ شہادت کا رتبہ ‏ عوام ‏ تحفظ ‏ مامور ‏ قیامت برپا ‏ جام شہادت ‏ زندہ جاوید ‏ معصوم بیٹا ‏ خطے کی پہلی خاتون شہید ‏ فرنٹیئر کور ‏ شیر زمان ‏ سہیل خان ‏ راشد خان ‏ رابعہ ‏ پولیس میں ملازمت

خیبرپختونخوا کی پہلی شہید پولیس اہلکار ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

نو شہرہ ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا  میں پولیس کے سیکڑوں جوانوں نے قربانیاں دیں مگر لیڈی کانسٹیبل شازیہ نے جان نثار کرنے کی نئی تاریخ رقم کردی، بہادر خاتون اہلکار کے بھائی اور چچا بھی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جان نچھاور کر چکے ہیں والد پاک فوج میں وطن کا دفاع کرتے رہے اور 2 بھائی اور ایک بہن اب بھی پولیس میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آج سے 8سال قبل جب خیبر پختونخوا بارود کا ڈھیر بن چکا تھا اورپاک فوج کے ساتھ خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار بھی قربانیاں دے رہے تھے تو پولیس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا فن کاروں " امن اور وطن سے محبت" نام ملی نغموں البم ریلیز

خیبرپختونخوا کے فن کاروں نے ” امن اور و...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۷ شام ۷:۴۷ شام

 پشاور (92 نیوز) وطن عزیز کے بہترویں یوم آزادی پر خیبرپختونخوا کے فن کاروں نے ” امن اور وطن سے محبت” کے نام سے ملی نغموں کا البم ریلیز کردیا۔ خیبرپختونخوا کے فن کاروں نے قوم کو یوم آزادی کا تحفہ اور امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے ملی نغموں کی البم جاری کردی ہے۔ پشتو کے نامور گلوکاروں زیک آفریدی، بختیار خٹک، ثناء تاجک اور کرن خان نے اردو اور پشتو زبان میں وطن سےاظہار محبت کیا ہے۔ ملی نغموں کی اس ویڈیو البم کے لئے عکس بندی ضم شدہ قبائلی اضلاع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب ‏ طوفانی بارشیں خیبرپختونخوا ابر کرم لاہور ‏ ‏92 نیوز شیخوپورہ ‏ گوجرانوالہ ‏ ابرکرم ‏ شہر قائد ‏ بادلوں کی انٹری ‏ ملیر ‏ گرمی ‏ حبس

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں ، ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) لاہور، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں ہوئیں جبکہ خیبر پختونخوا میں بھی ابرکرم برس پڑا، شہر قائد میں بادلوں کی انٹری ہوئی  جب کہ ملیر سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی اور حبس سے ستائے شہریوں کی دعائیں رنگ لے آئیں ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل کھل کر برس پڑے، برکھا رت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، تیز ہوائیں چلنے سے حبس  میں بھی کمی ہوئی ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح سویرے جل تھل ایک ہوگیا ، باغوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بالائی پنجاب خیبرپختونخوا کشمیر ہواؤں شدت امکان

بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا اور کشمیر می...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

 لاہور (92 نیوز) مون سون بارشوں کے سلسلے کی شمال مشرقی علاقوں میں انٹری ہو گئی۔ بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں ہواؤں کی شدت میں کل سے اضافے کا امکان ہے ، بارشیں بھی ہونگی۔ چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر عظمت حیات نے نائنٹی ٹونیوز کو بتایا کہ ہلکی اور درمیانی شدت کی مون سون ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے۔ آئندہ ہفتے کے دوران ہواؤں کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ انہوں نے شہریوں کو تجویز دی کہ بارش کے موسم میں کچے مکانوں کی چھت تلے نہ سوئیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ‏ پنجاب ‏ جل تھل ایک ‏ ‏92 نیوز شدیدگرمی ‏ قدرت مہربان ‏ موسم خوشگوار ‏ خیبرپختونخوا ‏ ہرنائی ‏

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش  سے جل تھل ایک   ہو گیا ۔ شدیدگرمی کے بعد قدرت مہربان  ہو گئی ،  موسم خوشگوار ہونے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ خیبرپختونخوا کے بھی اکثر مقامات پر بادل خوب برسے ، ادھر ہرنائی میں شدید طوفانی ہواؤں اور بارش سے نظام زندگی درہم برہم  ہو گیا جب کہ  سیلابی ریلے کے باعث ہرنائی پنجاب شاہراہ پر ٹریفک معطل اور ، سروتی حفاظتی بند بھی ٹوٹ گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش سے گرمی کا زور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا ‏ پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز

خیبرپختونخوا حکومت کا  پراجیکٹ مینجمنٹ ی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۲۱ شام ۴:۲۱ شام

پشاور ( 92 نیوز) پشاور کے بی آر ٹی منصوبے میں نقائص کی نشاندہی کرنا پروجیکٹ منیجمنٹ یونٹ کو مہنگا پڑ گیا، خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے سے قبل ہی پروجیکٹ منیجمنٹ یونٹ کو بند کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ پشاور کا بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے لئے درد سر بن گیا ، منصوبے میں نقائص کی نشاندہی پر صوبائی حکومت نے پروجیکٹ منیجمنٹ یونٹ بند کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ انتظامیہ کو پی ایم یو کے اثاثے تحویل میں لینے کی ہدایت کردی گئی  ،  پی ایم یو کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع ‏ جرائم کی شرح ‏ خیبرپختونخوا ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز ‏ سات قبائلی اضلاع ‏

قبائلی اضلاع میں جرائم کی شرح خیبرپختونخ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۲۱ شام ۴:۲۱ شام

پشاور ( 92 نیوز ) قبائلی اضلاع میں جرائم کی شرح خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کی نسبت حیرت انگیز حد تک کم ہے۔ اضلاع میں رواں سال کوئی ڈکیتی کی واردات رپورٹ نہیں ہوئی، گاڑی چھیننے، ڈکیتی ،اغواء اور سٹریٹ کرائمز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ جرائم سے پاک اضلاع میں اورکزئی کا پہلا نمبر ہے۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے سات قبائلی اضلاع امن وامان کے حوالے سے صوبے کے تمام اضلاع سے بہترین اور پرامن ہیں۔ قبائلی اضلاع میں رواں سال ہونے والے جرائم کے اعداد وشمار پر نظر ڈالی جائے تو قابل رشک اور حیرت انگیز صورتحال سامنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا ‏ چکبال ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز قیوم اسٹیڈیم ‏

خیبرپختونخوا میں چکبال کی پہلی چیمپئن شپ ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ دن ۱۱:۴۷ دن

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا میں  چکبال کی پہلی چیمپیئن شپ شروع ہوگئی صوبے بھر سے خواتین کھلاڑی اس نئے اور دلچسپ کھیل کے مقابلوں میں شریک ہیں۔ خیبرپختونخوا میں متعارف کرایا گیا نیا کھیل چکبال کی پہلی چیمپئن شپ پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں  شروع ہوگئی ، اس نئے اور دلچسپ کھیل کی پہلی چیمپئن شپ میں شریک صوبے کے مختلف اضلاع کی خواتین کھلاڑیوں نے گہری دلچسپی دکھائی۔ تھائی لینڈ سے پاکستان پہنچنے والے اس کھیل میں دو ٹیموں کے چودہ کھلاڑی حصہ لیتے ہیں، جس میں ایک بال کو نیٹ پر پھینکا جاتا ہے، نیٹ پر بال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز زلزلہ پیما مرکز ‏ زلزلے کی شدت ‏

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ دن ۱۱:۴۴ دن

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا  کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ،  لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اوردفاتر سے نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا  کے مختلف اضلاع زلزلے کے جھٹکوں لرز گئے ،  زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر پانچ ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زیر زمین 18 کلومیٹر تھی اور مرکز بٹگرام سے بیس کلومیٹر مغرب میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم گرم اور خشک اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پنجاب ‏ سندھ ‏ بلوچستان ‏ خیبرپختونخوا ‏ شہر لاہور ‏ ‏36 ڈگری ‏ مالاکنڈ ہزارہ ‏ کشمیر ‏ بارش برسنے کی پیشگوئی ‏ شدید گرمی ‏ پارہ 45 ڈگری ‏ تربت ‏ درجہ حرارت 49 ڈگری ‏ سکھر ‏ ملتان ‏ پشاور ‏ شہر قائد ‏ پارہ چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ ‏ محکمہ موسمیات ‏ ہوا کی رفتار مردان ‏ کوہاٹ ‏ بارش کی پیش گوئی ‏ سرگودھا راولپنڈی گوجرانوالہ گلگت بلتستان ‏ بادل برسنے کا امکان ‏

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک  رہے گا۔  پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم  رہنے کا امکان ہے ۔ شہر  لاہور میں پارہ آج صبح ہی 36 ڈگری سے اوپر چلا گیا ،  کراچی میں بھی گرمی اور حبس کا زور برقرار  ہے جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ ادھر مالاکنڈ، ہزارہ اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ جون میں سورج پورے جوبن پر  آگیا ، ملک کے میدانی علاقوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم گرم اور خشک لاہور ویب ڈیسک منگل ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ مالاکنڈ ڈویژن ‏ کشمیر اور گلگت بلتستان ‏ گرم ترین مقامات ‏ جیکب آباد

آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ دن ۱۰:۲۲ دن

لاہور( ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج منگل کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب ، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہے گا۔ گزشتہ روز بھی  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مالاکنڈ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی، گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت جیکب آباد 48، سبی،دادو، روہڑی ،سکھر46 ، تربت،حیدرآباد، موہنجوداڑو اور لاڑکانہ میں 45ڈگری ریکارڈ کیا گیا، لاہور میں پارہ 41 ڈگری تک گیا ۔

تازہ ترین ویڈیوز